Sunday, 6 May 2012

ايمن الظواہري پاکستان ميں ہے، ہليري کلنٹن کا دعوي؟

halryنئي دہلي… امريکا ميں امريکي وزيرخارجہ نے بولي پھر انڈيا کي بولي، کہتي ہيں حافظ سعيد کے معاملے پر امريکہ بھارت کے ساتھ ہے . بھارتي ٹي وي کو انٹرويو ديتے ہوئے ہيلري کلنٹن کا کہنا تھا کہ امريکا القائدہ کو مکمل طور پر معذور ديکھنا چاہتا ہے ،امريکا سمجھتا ہے کہ ايمن الظواہري پاکستان ميں ہي ہے. ان کا کہنا تھا کہ ممبئي حملوں کا ذمہ دار حافظ سعيد ہے ،اور حافظ سعيد کے معاملے پر امريکا بھارت کے ساتھ ہے. ان کا کہنا تھا کہ ،دہشت گردي کو روکنے کے لئے پاکستان نے بہت قربانياں دي ہيں جس کي تازہ مثال ايبٹ آباد سے اسامہ کو پکڑنے کي ہے. ہيلري کلنٹن نے کہا کہ انہيں فخر ہے کہ ان کي قيادت نے اتنے بڑے دہشت گرد کا خاتمہ کيا.

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India