Wednesday, 9 May 2012

آرمی چیف کا مظفرگڑھ رینجزکا دورہ تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا

راولپنڈی،ملتان(اے پی پی، پ ر) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے منگل کو مظفر گڑھ رینجز کا دورہ کیا اور جاری تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جاری سرگرمیوں میں روایتی کور آپریشنز میں آرمرڈ بریگیڈ گروپ کی مشق شامل تھی۔ پی اے ایف اور آرمی ایوی ایشن نے مشق کرنے والی بری افواج کو معاونت فراہم کی۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے تربیت کے معیار اور میدانی ساز و سامان میں کی جانے والی مختلف مقامی تبدیلیوں کو سراہا تاکہ انہیں پاک آرمی کی ضروریات کیلئے زیادہ موزوں بنایا جا سکے۔ قبل ازیں کور کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل شفقات احمد نے ملتان پہنچنے پر چیف آف آرمی اسٹاف کا استقبال کیا۔اسلام آباد............... سابق آرمي چيف جنرل ريٹائرڈ اسلم بيگ نے ماضي ميں پيپلز پارٹي مخالف سياست دانوں ميں رقوم تقسيم کئے جانے کے خلاف مقدمہ ميں جوابي بيان حلفي ، سپريم کورٹ ميں جمع کراديا ہيجس ميں رقوم بانٹنے کي تمام ذمہ داري سابق آئي ايس آئي چيف ليفٹنٹ جنرل اسد دراني پر عائد کي ہے. اسلم بيگ کي جانب سے جمع کرائے گئے بيان ميں کہا گيا ہے کہ سياستدانوں کو دينے کيلئے رقوم فوج کے اکاونٹ ميں نہيں ، ايس آئي کے اکاونٹ ميں آئي اور يہ اسد دراني تھے جنہوں نے ہي اکاونٹ کھلوائے اور رقوم منتقل کيں. انہوں نے اپنے بيان ميں مزيد کہا کہ رقوم تقسيم کے معاملے پر اسد دراني نے صدارتي حکم پر عمل کيا، وہ ہي اس سارے معاملے کے مرکزي کردار ہيں، جبکہ ميں کبھي بھي اکاونٹ کھلوانے اور رقوم تقسيم کے معاملے ميں ذمہ دار نہيں رہا، اور نہ ہي اس حوالے سے اسد دراني ميں زير اثر تھے

Read more about PakistanUpdates by www.pakistanupdates.com.pkاسلام آباد............... سابق آرمي چيف جنرل ريٹائرڈ اسلم بيگ نے ماضي ميں پيپلز پارٹي مخالف سياست دانوں ميں رقوم تقسيم کئے جانے کے خلاف مقدمہ ميں جوابي بيان حلفي ، سپريم کورٹ ميں جمع کراديا ہيجس ميں رقوم بانٹنے کي تمام ذمہ داري سابق آئي ايس آئي چيف ليفٹنٹ جنرل اسد دراني پر عائد کي ہے. اسلم بيگ کي جانب سے جمع کرائے گئے بيان ميں کہا گيا ہے کہ سياستدانوں کو دينے کيلئے رقوم فوج کے اکاونٹ ميں نہيں ، ايس آئي کے اکاونٹ ميں آئي اور يہ اسد دراني تھے جنہوں نے ہي اکاونٹ کھلوائے اور رقوم منتقل کيں. انہوں نے اپنے بيان ميں مزيد کہا کہ رقوم تقسيم کے معاملے پر اسد دراني نے صدارتي حکم پر عمل کيا، وہ ہي اس سارے معاملے کے مرکزي کردار ہيں، جبکہ ميں کبھي بھي اکاونٹ کھلوانے اور رقوم تقسيم کے معاملے ميں ذمہ دار نہيں رہا، اور نہ ہي اس حوالے سے اسد دراني ميں زير اثر تھے.

Read more about PakistanUpdates by www.pakistanupdates.com.pkسلام آباد............... سابق آرمي چيف جنرل ريٹائرڈ اسلم بيگ نے ماضي ميں پيپلز پارٹي مخالف سياست دانوں ميں رقوم تقسيم کئے جانے کے خلاف مقدمہ ميں جوابي بيان حلفي ، سپريم کورٹ ميں جمع کراديا ہيجس ميں رقوم بانٹنے کي تمام ذمہ داري سابق آئي ايس آئي چيف ليفٹنٹ جنرل اسد دراني پر عائد کي ہے. اسلم بيگ کي جانب سے جمع کرائے گئے بيان ميں کہا گيا ہے کہ سياستدانوں کو دينے کيلئے رقوم فوج کے اکاونٹ ميں نہيں ، ايس آئي کے اکاونٹ ميں آئي اور يہ اسد دراني تھے جنہوں نے ہي اکاونٹ کھلوائے اور رقوم منتقل کيں. انہوں نے اپنے بيان ميں مزيد کہا کہ رقوم تقسيم کے معاملے پر اسد دراني نے صدارتي حکم پر عمل کيا، وہ ہي اس سارے معاملے کے مرکزي کردار ہيں، جبکہ ميں کبھي بھي اکاونٹ کھلوانے اور رقوم تقسيم کے معاملے ميں ذمہ دار نہيں رہا، اور نہ ہي اس حوالے سے اسد دراني ميں زير اثر تھے

Read more about PakistanUpdates by www.pakistanupdates.com.pkسلام آباد............... سابق آرمي چيف جنرل ريٹائرڈ اسلم بيگ نے ماضي ميں پيپلز پارٹي مخالف سياست دانوں ميں رقوم تقسيم کئے جانے کے خلاف مقدمہ ميں جوابي بيان حلفي ، سپريم کورٹ ميں جمع کراديا ہيجس ميں رقوم بانٹنے کي تمام ذمہ داري سابق آئي ايس آئي چيف ليفٹنٹ جنرل اسد دراني پر عائد کي ہے. اسلم بيگ کي جانب سے جمع کرائے گئے بيان ميں کہا گيا ہے کہ سياستدانوں کو دينے کيلئے رقوم فوج کے اکاونٹ ميں نہيں ، ايس آئي کے اکاونٹ ميں آئي اور يہ اسد دراني تھے جنہوں نے ہي اکاونٹ کھلوائے اور رقوم منتقل کيں. انہوں نے اپنے بيان ميں مزيد کہا کہ رقوم تقسيم کے معاملے پر اسد دراني نے صدارتي حکم پر عمل کيا، وہ ہي اس سارے معاملے کے مرکزي کردار ہيں، جبکہ ميں کبھي بھي اکاونٹ کھلوانے اور رقوم تقسيم کے معاملے ميں ذمہ دار نہيں رہا، اور نہ ہي اس حوالے سے اسد دراني ميں زير اثر تھے

Read more about PakistanUpdates by www.pakistanupdates.com.pkدار ارقم سکولز ملتان کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد گزشتہ روز ملتان آرٹس کونسل ہال میں ہوا۔جس سے مہمان خصوصی راؤ محمد ظفر صدر الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچے مستقبل کا معمار ہیں۔ان پر توجہ دیئے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔رسول اللہ ؐ نے بچوں سے پیار کرتے اور ان کی تربیت پر خصوصی توجہ دیتے تھے۔علم کے پیاسوں کیلئے آپ ؐ نے دارا رقم کی بنیادرکھی۔مسلمانوں کی کامیابی اس میں ہے کہ وہ دینی و دنیاوی تعلیم حاصل کریں۔ اُمت کے مسائل کی واحد وجہ قرآن سے دوری ہے ۔پاکستانی قوم غلامی کے شکنجے میں جکڑی ہوئی ہے جبکہ غلامی اور اسلام دو مختلف چیزیں ہیں لیکن بد قسمتی سے ہم نے غلامی کے طوق کو گلے میں ڈال رکھا ہے ۔ آج قرآن پاک کو نصاب سے نکالا جا رہا ہے قرآن مجید ایک ایسا ہیراہے جسکی امت مسلمہ نے قد ر نہیں کی ۔ پنجاب حکومت ہوش کے ناخن لیتے ہوئے نصاب سے اسلامی تعلیمات اور نظریہ پاکستان سے متعلق مضامین کا اخراج بند کرے۔مینیجنگ ڈائریکٹر صہیب عمار صدیقی نے تقریب میں آنے والوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ دار ارقم قرآن و حدیث کی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم دینے والا ادارہ ہے ۔ جس میں بچے مستقبل کے معمار بن کر نکلتے ہیں۔بعد ازاں مہمانوں نے پو زیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات وشیلڈز تقسیم کیں۔تقریب سے چیئر مین دار ارقم سکولز ملتان نصراللہ خان گورائیہ نے بھی خطاب کیا۔

Read more about دار ارقم سکولز ملتان کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد by www.pakistanupdates.com.pkدار ارقم سکولز ملتان کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد گزشتہ روز ملتان آرٹس کونسل ہال میں ہوا۔جس سے مہمان خصوصی راؤ محمد ظفر صدر الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچے مستقبل کا معمار ہیں۔ان پر توجہ دیئے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔رسول اللہ ؐ نے بچوں سے پیار کرتے اور ان کی تربیت پر خصوصی توجہ دیتے تھے۔علم کے پیاسوں کیلئے آپ ؐ نے دارا رقم کی بنیادرکھی۔مسلمانوں کی کامیابی اس میں ہے کہ وہ دینی و دنیاوی تعلیم حاصل کریں۔ اُمت کے مسائل کی واحد وجہ قرآن سے دوری ہے ۔پاکستانی قوم غلامی کے شکنجے میں جکڑی ہوئی ہے جبکہ غلامی اور اسلام دو مختلف چیزیں ہیں لیکن بد قسمتی سے ہم نے غلامی کے طوق کو گلے میں ڈال رکھا ہے ۔ آج قرآن پاک کو نصاب سے نکالا جا رہا ہے قرآن مجید ایک ایسا ہیراہے جسکی امت مسلمہ نے قد ر نہیں کی ۔ پنجاب حکومت ہوش کے ناخن لیتے ہوئے نصاب سے اسلامی تعلیمات اور نظریہ پاکستان سے متعلق مضامین کا اخراج بند کرے۔مینیجنگ ڈائریکٹر صہیب عمار صدیقی نے تقریب میں آنے والوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ دار ارقم قرآن و حدیث کی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم دینے والا ادارہ ہے ۔ جس میں بچے مستقبل کے معمار بن کر نکلتے ہیں۔بعد ازاں مہمانوں نے پو زیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات وشیلڈز تقسیم کیں۔تقریب سے چیئر مین دار ارقم سکولز ملتان نصراللہ خان گورائیہ نے بھی خطاب کیا۔   Read more about دار ارقم سکولز ملتان کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاپنجاب اسمبلي نے بہاولپورصوبہ کي بحالي اور جنوبي پنجاب صوبہ کي تشکيل کي قرار داديں متفقہ منظور کر لي ہيں.صوبہ بہاولپور کي بحالي اور جنوبي پنجاب صوبہ کي تشکيل کے لئے قرارداديں پنجاب کے وزيرقانون رانا ثناء اللہ نے باري باري پيش کيں، قرار دادوں ميں رانا ثناء اللہ نے مطالبہ کيا کہ صوبہ بہاولپور کي تاريخي اور جغرافيائي حيثيت کو بحال کيا جائے اور جنوبي پنجاب صوبہ تشکيل ديا جائے.انہوں نے نئے صوبوں کي تشکيل کے لئے قومي کميشن کے قيام کا بھي مطالبہ کيا،حکومتي اور اپوزيشن ارکان نے متفقہ طور پر دونوں قراردادوں کي منظوري دے دي. اپوزيشن ليڈر راجا رياض احمدنے صوبہ جنوبي پنجاب اور صوبہ بہاولپورکي قرار داديں الگ الگ پيش کرنے پر احتجاج کيا اور کہا کہ بزنس ايڈوائزري کميٹي ميں طے پايا تھا کہ دونوں قرار داديں اکٹھي لائي جائيں گي،تاہم راجا رياض، مسلم ليگ ق کے چوہدري ظہيرالدين،ايم ايم اے کے علي حيدر نور نيازي اور فنکشنل ليگ کے مخدوم احمد محمود نے پنجاب ميں دو نئے صوبوں کي تشکيل کو خوش آئندہ قرار ديا ہے.

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India