Monday, 21 May 2012

وہی کروں گا جو فائدہ مند ہو گا’شان

shanلاہور( شوبزرپورٹر)فلم سٹار شان نے کہا ہے کہ میں چادر دیکھ کر پائوں پھیلاتا ہوں’ انڈسٹری میں وہی کروں گا جو میرے اور انڈسٹری کیلئے فائدہ مند ہو گا’ ٹی وی شو کا تجربہ کامیاب جا رہا ہے اور میں شائقین کا شکر گزار ہوں کہ وہ میرے انداز کو پسند کر رہے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں فلم سٹار شان نے کہا کہ زندگی میں کامیابی کیلئے چادر دیکھ کر پائوں پھیلانے چاہئیں اور میں اسی فارمولے کے تحت پہلے دن سے چل رہا ہوں یہی وجہ ہے کہ میں آج بھی شوبز کا کامیاب ترین اداکار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین نہیں تھا کہ میں ٹی وی شو میں اتنا کامیاب ہوں گا جتنا میں ہو رہا ہوں۔فلم سٹار شان نے کہا ہے کہمیں چادر دیکھ کر پائوں پھیلاتا ہوں’ انڈسٹری میں وہی کروں گا جو میرے اور انڈسٹری کیلئے فائدہ مند ہو گا’ ٹی وی شو کا تجربہ کامیاب جا رہا ہے اور میں شائقین کا شکر گزار ہوں کہ وہ میرے انداز کو پسند کر رہے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India