Thursday, 3 May 2012

ضلع ملتان کے 18پرائمری سکولوں کو مڈل جبکہ 5مڈل سکولوں کوہائی کا درجہ دے دیا گیا

حکمہ تعلیم پنجاب نے ضلع ملتان کے 18پرائمری سکولوں کو مڈل جبکہ 5مڈل سکولوں کوہائی کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،مڈل سے ہائی کا درجہ پانیوالے سکولوں میں گورنمنٹ ایم سی گرلزمڈل ممتازآباد،ایم سی گرلزمڈل شمش آباد،گورنمنٹ گرلزمڈل مینگوریسرچ،گورنمنٹ گرلزمڈل سکول قاسم پورشامل ہیں۔

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India