Tuesday, 8 May 2012

احمد لدھیانوی مزید تین سال کے لیے اہلسنت و الجماعت کے بلا مقابلہ صدر منتخب


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قائد اہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی مزید تین سال کے لیے بلامقابلہ اہلسنت و الجماعت کے صدر منتخب ہوگئے جبکہ مجلس شوریٰ کی طرف سے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر خادم حسین ڈھلوں پر اعتماد کی قرار داد متفقہ طورپر منظور ۔ اہلسنت والجماعت کی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس امیر شوریٰ کا سالانہ اجلاس امیر شوریٰ علامہ محمد احمد لدھیانوی کی زیر صدارت جامعہ فاروقیہ کمالیہ میں منعقد ہوا جس میں علامہ احمد لدھیانوں کو بلا مقابلہ صدر قرار دے دیا گیا۔

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India