Thursday, 3 May 2012

راحت فتح علی خان کا گانا ”تیرے بنا“ میوزک چارٹس میں سرفہرست

Rahat-Fateh-Ali-Khan-released-after-surrendering-passportاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کی سیریلی آواز نے ایک بار پھر بالی وڈ میں جھنڈے گاڑ دیئے، بالی وڈ کی نئی فلم ”تیز“ میں راحت فتح علی خان کے گانے ”تیرے بنا“ میوزک چارٹس میں سرفہرست ہوگیا۔اس گانے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگر موسیقار ساجد واجد اسے سلمان خان کو سناتے تو وہ بھی اسے انہی کسی نئی فلم میں ضرور شامل کرلیتے۔ ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ”تیز“ کی کہانی دہشت گردی کے گرد گھومتی ہے جس میں انیل کپور ایماندار پولیس آفیسر اور اجے دیو گن نے دہشت گرد بنے ہیں۔ فلم ”تیز“ میں راحت فتح علی کے گانے ”تیرے بنا“ کے علاوہ میں ہوں صاحب اور لیلیٰ کی بھی ایسی دھنیں ہیں جنہیں بار بار سننے کو دل چاہتا ہے۔ مذکورہ فلم پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی گئی ہے۔

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India