Friday, 11 May 2012

لاہور: 16 گھنٹے تک بجلي غائب، کئي علاقوں ميں پاني بند

loadsheding لاہور… لاہور ميں بجلي کي بد ترين غير اعلانيہ لوڈ شيڈنگ نے شہريوں کا جينا محال کر ديا ہے اور کاروبار زندگي معطل ہو کر رہ گيا ہے. لاہور ميں بجلي کي غير اعلانيہ لوڈ شيڈنگ کا دورانيہ 14 سے 16 گھنٹے تک پہنچ گيا ہے جس کے باعث کاروبار زندگي ٹھپ ہو کر رہ گيا ہے کئي علاقوں ميں شہري پاني سے بھي محروم ہيں، بجلي نہ ہونے کي وجہ سے لوگ راتيں جاگ کر گزارنے پر مجبور ہيں. لوڈ شيڈنگ کے ستائے لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت کي نااہلي اور غير سنجيدہ رويے نے لوگوں کو سڑکوں پر نکلنے پر مجبور کر ديا ہے.

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India