Thursday, 10 May 2012

مصباح ٹيسٹ اور ون ڈے، حفيظ ٹي ٹوئنٹي کے کپتان مقرر

Zaka-Ashrafلاہور… پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ سري لنکا کے لئے قومي کرکٹ ٹيم کا اعلان کر ديا ہے جس کے مطابق ٹيسٹ اور ايک روزہ ميچوں کے لئے مصباح الحق کپتان اور محمد حفيظ نائب کپتان مقرر کئے گئے ہيں جبکہ ٹي ٹوئنٹي کے لئے محمد حفيظ کو کپتان مقرر کر ديا گيا ہے. اس موقع پر ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے پي سي بي کے چيئرمين ذکا اشرف نے کہا کہ مصباح الحق پاکستان کے بہترين کھلاڑي اور اور منجھے ہوئے کپتان ہيں،مصباح کي خدمات پر انہيں خراج تحسين پيش کرتے ہيں. انہوں نے کہا کہ ہم تمام فيصلوں ميں مصباح سے مشاورت کرتے ہيں. انہوں نے کہا کہ ڈسپلن کي خلاف ورزي کسي بھي قيمت پر برداشت نہيں کي جائے گي، سب کو ايک ٹيم کي طرح چلنا پڑے گا.

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India