Tuesday, 8 May 2012

دوہری شہریت: رحمن ملک اور فرح ناز کو دوبارہ نوٹس جاری

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) اسلام آباد سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمنٹ کی دوہری شہریت رکھنے کے مقدمے میں وزیر داخلہ رحمن ملک اور رکن قومی اسمبلی فرح ناز کو دوبارہ نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اس حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینٹ سے جواب مانگ لیا ہے اور کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India