Monday, 21 May 2012

ودیا کی کہانی اب بنگالی میں

vidya-balanلاہور( شوبزڈیسک)ودیا بالن کی فلم کہانی اب بنگالی میں بھی بنائی جائے گی اور اس میں اہم کردار راکھی ساونت نبھائیں گی یعنی وہ لیڈ رول میں ہوں گی۔ خبروں میں یہ باتیں ضرور آ رہی ہیں لیکن ابھی ان کی صداقت کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتاودیا بالن سے جب اس بارے میں پوچھا گیا کہ اگر ان کا کردار راکھی نبھائیں تو انہیں کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا تو انکا کہنا تھا کہ انھوں نے راکھی کو ہمیشہ ایک خوش مزاج اور چلبلی لڑکی کےطور پر دیکھا ہے۔ وہ راکھی کے جذبے کی قدر کرتی ہیں اور راکھی کو اس کردار میں دیکھنا ان کے لیے دلچسپ ہوگا۔ودیا بالن کی فلم کہانی اب بنگالی میں بھی بنائی جائے گی اور اس میں اہم کردار راکھی ساونت نبھائیں گی یعنی وہ لیڈ رول میں ہوں گی۔ خبروں میں یہ باتیں ضرور آ رہی ہیں لیکن ابھی ان کی صداقت کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India