ميرانشاہ … شمالي وزيرستان کے علاقے شوال ميں جاسوس طيارے کے ميزائل حملے
ميں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمي ہوگئے.ذرائع کے مطابق شوال کے علاقے درئي
نشتر ميں جاسوس طيارے سے ايک گھر پر دو ميزائل داغے گئے. ميزائل حملے سے
گھر مکمل طور پر تباہ ہوگيا اوراس ميں موجود 8افراد ہلاک اور متعدد زخمي
ہوگئے. حملے کے بعد علاقے پر چار جاسوس طياروں کي پروازيں جاري رہيں، جس کے
باعث امدادي کاموں ميں تاخير کا سامنا رہا. ہلاک ہونے والوں کي فوري طور
پر شناخت نہيں ہوسکي ہے
0 comments:
Post a Comment