Thursday, 3 May 2012

وینا ملک پلے بوائے میگزین کے لئے تصویر بنانے پر آمادہ

veena-malik-bollywood-movieلاہور: اداکارہ وینا ملک غیر ملکی جریدے پلے بوائے کیلئے ہر قسم کی تصویر بنانے کیلئے تیار ہیں۔ایک برطانوی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے وینا ملک کا کہنا تھا کہ ان کا نہیں خیال کہ اگر جریدہ پلے بوائے ان کو دس لاکھ ڈالر کی پیشکش کرتا ہے تو ان کو انکار کرنا چاہئے ۔یہ ایک بہت سنہری موقع ہے اور وہ اس کو آفر کو قبول کرینگی ۔وینا ملک کا کہنا تھا کہ وہ ایک ماڈل ہیں اور یہ انکی جاب ہے کہ جو پیشکش بھی ان کے راستے میں آئے وہ اس سے فائدہ اٹھائیں ۔وینا ملک نے پہلے بھارتی میگزین کیلئے متنازعہ فوٹوشیٹ کی تھی جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم اب وہ مزید ایک قدم آگے بڑھنا چاہتی ہیں

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India