Thursday, 3 May 2012

پیپلزپارٹی نے بابر اعوان کو ہٹا کر رخسانہ بنگش کو سیکریٹری مالیاتی مقرر کردیا

rukhsana-bangashاسلام آباد … سینیٹر بابر اعوان کو پیپلزپارٹی کے سیکریٹری مالیات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، رخسانہ بنگش پی پی کی نئی سیکریٹری مالیاتی مقرر کردی گئیں۔ پیپلزپارٹی نے بابر اعوان کو سیکریٹری مالیات کے عہدے سے ہٹا دیا، رخسانہ بنگش کو سیکریٹری مالیاتی پیپلزپارٹی کے عہدے پر مقرر کردیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی ویب سائٹ پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ارکان کی فہرست سے بھی سینیٹر بابر اعوان کا نام ہٹادیا گیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India