لاہور(شوبزڈیسک)بالی وڈ ڈانسنگ کوئین مادھوری ڈکشٹ اپنی آئندہ فلم”گلاب
گینگ”میں بازاری زبان استعمال کرتی نظر آئیں گی۔مادھوری کے قریبی ذرائع نے
بتایا کہ وہ اپنے کردار کو بھرپور انداز میں کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں اس
مقصد کے لئے انہوں نے فلم عشقیہ کو خاص طور پر دیکھا۔ مادھوری نے اس سے
پہلے اپنے فلمی کیریر میں ایسا کردار ادا نہیں کیا۔ فلم میں خواتین ڈاکوں
کا گینگ، گلابی ساڑھیاں پہن کر ڈکیتیاں کرتا نظر آئے گا۔ مادھوری 1993 کی
سپر ہٹ فلم”کھل نائیک”میں منفی کردار ادا کر کے شہرت پا چکی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment