پشاور… پشاور کے علاقے جي ٹي روڈ پرچغل پورہ کے قريب دھماکا ہواہے.
ابتدائي اطلاعات کے مطابق دھماکا چغل پورہ ميں موجود ايک مين ہول کے پاس
نصب بارودي مواد سے کيا گيا اور اس کا نشانہ ڈي ايس پي فقيرآباد بنارس خان
تھے جو اس حملے ميں محفوظ رہے. دھماکے کي وجہ سے وہاں موجود بعض گاڑيوں کو
شديد نقصان پہنچا. پوليس اور امدادي ٹيميں موقع پر پہنچ گئيں ہيں جہاں
تفتيش جاري ہے.
0 comments:
Post a Comment