Saturday, 21 April 2012

سانحہ بھوجا ائیر لائن ،فلاح انسانیت فاو نڈیشن کا برق رفتار ریسکیو و آپریشن جاری


راولپینڈی ۔۔۔سانحہ بھوجا ائیر لائن ،فلاح انسانیت فاو نڈیشن کا برق رفتار ریسکیو و امدادی آپریشن جاری ہے ،ایف آئی ایف کے 200سے زائد رضاکار ،20ایمبولینس گاڑیاں اور میڈیکل ٹیمیں جائے حادثہ پر امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں فلاح انسانیت فاونڈیشن کی جانب سے پمز ہسپتال اسلام آباداور قائداعظم انٹرینشنل ائیر پورٹ کراچی پر امدادی و ریلیف کیمپ قائم کر دئیے گئے ہیں جہاں پر لواحقین کو کھانا ،پینے کا پانی اور دیگر سہولیا ت مہیا کی جارہی ہیںجبکہ کل صبح خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے آنے والے لواحقین کے لئے بینظیر انٹرینشنل ائیر پورٹ اسلام آبادپر بھی امدادی کیمپ لگا دیا گیا   ہے

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India