اسلام آباد............... مسلم ليگ ن کے صدر نواز شريف نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات چاہتے ہيں، جب تک موجودہ حکومت رہے گي مسائل بڑھتے جائيں گے. نوازشريف نے پيپلزپارٹي چھوڑ کر مسلم ليگ ميں آنے والے سابق سينيٹر انور بيگ کے ہمراہ اسلام آباد ميں ميڈيا کو بريفنگ دي، انہوں نے انور بيگ کو پارٹي کي مرکزي مجلس عاملہ کا رکن نامزد بھي کيا ، صحافيوں کے سوالات پر نوازشريف کا کہنا تھاکہ انکي جماعت نيٹو سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہے اور اسے اس پر کوئي ابہام نہيں ہے، نوازشريف نے کہاکہ اليکشن قبل از وقت ہونے چاہيئں ، حکومت خود ہي عام انتخابات کا اعلان کردے تو اسکے لئے بہتر ہوگا، ہر روز حکومت کے بڑے کرپشن اسکينڈلز سامنے آرہے ہيں جو جمہوريت پر داغ بن رہے ہيں. نواز شريف کا کہنا تھا کہ ملک ميں کرپشن بڑھ رہي ہے، آئے دن نئے اسکينڈل سامنے آرہے ہيں، حکومت کو اپنے فرائض پورے کرنے چاہئيں. حکومت کے اچھے کام کي حمايت اور غلط کي مخالفت کرتے رہيں گے.مسلم ليگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ امريکي سفير کو نيٹو سپلائي سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کرديا ہے. امريکا کو ڈرون حملوں پر پاکستان کے تحفظات کو سمجھنا چاہيے. پاکستان دنيا کے ساتھ چلنا چاہتا ہے، دنيا کو بھي پاکستان کے مسائل سمجھنے چاہئيں.ايک سوال کے جواب ميں نواز شريف نے بتايا کہ يونس حبيب کو قانوني نوٹس بھجواديا ہے، يونس حبيب نے بہت سارے ناموں ميں ان کا نام بھي لے ليا.انہوں نے کہا کہ کرفيو لگانا گلگت کے مسئلے کا حل نہيں. اگر گلگت بلتستان حکومت مسئلہ حل کرنے ميں کامياب نہيں ہوئي تو مرکزي حکومتکردار ادا کرے
Read more about PakistanUpdates by www.pakistanupdates.com.pkاسلام آباد............... مسلم ليگ ن کے صدر نواز شريف نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات چاہتے ہيں، جب تک موجودہ حکومت رہے گي مسائل بڑھتے جائيں گے. نوازشريف نے پيپلزپارٹي چھوڑ کر مسلم ليگ ميں آنے والے سابق سينيٹر انور بيگ کے ہمراہ اسلام آباد ميں ميڈيا کو بريفنگ دي، انہوں نے انور بيگ کو پارٹي کي مرکزي مجلس عاملہ کا رکن نامزد بھي کيا ، صحافيوں کے سوالات پر نوازشريف کا کہنا تھاکہ انکي جماعت نيٹو سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہے اور اسے اس پر کوئي ابہام نہيں ہے، نوازشريف نے کہاکہ اليکشن قبل از وقت ہونے چاہيئں ، حکومت خود ہي عام انتخابات کا اعلان کردے تو اسکے لئے بہتر ہوگا، ہر روز حکومت کے بڑے کرپشن اسکينڈلز سامنے آرہے ہيں جو جمہوريت پر داغ بن رہے ہيں. نواز شريف کا کہنا تھا کہ ملک ميں کرپشن بڑھ رہي ہے، آئے دن نئے اسکينڈل سامنے آرہے ہيں، حکومت کو اپنے فرائض پورے کرنے چاہئيں. حکومت کے اچھے کام کي حمايت اور غلط کي مخالفت کرتے رہيں گے.مسلم ليگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ امريکي سفير کو نيٹو سپلائي سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کرديا ہے. امريکا کو ڈرون حملوں پر پاکستان کے تحفظات کو سمجھنا چاہيے. پاکستان دنيا کے ساتھ چلنا چاہتا ہے، دنيا کو بھي پاکستان کے مسائل سمجھنے چاہئيں.ايک سوال کے جواب ميں نواز شريف نے بتايا کہ يونس حبيب کو قانوني نوٹس بھجواديا ہے، يونس حبيب نے بہت سارے ناموں ميں ان کا نام بھي لے ليا.انہوں نے کہا کہ کرفيو لگانا گلگت کے مسئلے کا حل نہيں. اگر گلگت بلتستان حکومت مسئلہ حل کرنے ميں کامياب نہيں ہوئي تو مرکزي حکومت کردار ادا کرے

Read more about PakistanUpdates by www.pakistanupdates.com.pkلام آباد............... مسلم ليگ ن کے صدر نواز شريف نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات چاہتے ہيں، جب تک موجودہ حکومت رہے گي مسائل بڑھتے جائيں گے. نوازشريف نے پيپلزپارٹي چھوڑ کر مسلم ليگ ميں آنے والے سابق سينيٹر انور بيگ کے ہمراہ اسلام آباد ميں ميڈيا کو بريفنگ دي، انہوں نے انور بيگ کو پارٹي کي مرکزي مجلس عاملہ کا رکن نامزد بھي کيا ، صحافيوں کے سوالات پر نوازشريف کا کہنا تھاکہ انکي جماعت نيٹو سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہے اور اسے اس پر کوئي ابہام نہيں ہے، نوازشريف نے کہاکہ اليکشن قبل از وقت ہونے چاہيئں ، حکومت خود ہي عام انتخابات کا اعلان کردے تو اسکے لئے بہتر ہوگا، ہر روز حکومت کے بڑے کرپشن اسکينڈلز سامنے آرہے ہيں جو جمہوريت پر داغ بن رہے ہيں. نواز شريف کا کہنا تھا کہ ملک ميں کرپشن بڑھ رہي ہے، آئے دن نئے اسکينڈل سامنے آرہے ہيں، حکومت کو اپنے فرائض پورے کرنے چاہئيں. حکومت کے اچھے کام کي حمايت اور غلط کي مخالفت کرتے رہيں گے.مسلم ليگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ امريکي سفير کو نيٹو سپلائي سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کرديا ہے. امريکا کو ڈرون حملوں پر پاکستان کے تحفظات کو سمجھنا چاہيے. پاکستان دنيا کے ساتھ چلنا چاہتا ہے، دنيا کو بھي پاکستان کے مسائل سمجھنے چاہئيں.ايک سوال کے جواب ميں نواز شريف نے بتايا کہ يونس حبيب کو قانوني نوٹس بھجواديا ہے، يونس حبيب نے بہت سارے ناموں ميں ان کا نام بھي لے ليا.انہوں نے کہا کہ کرفيو لگانا گلگت کے مسئلے کا حل نہيں. اگر گلگت بلتستان حکومت مسئلہ حل کرنے ميں کامياب نہيں ہوئي تو مرکزي حکومت کردار ادا کرے
0 comments:
Post a Comment