skip to main |
skip to sidebar

22:35

muzaffargarhupdate
No comments
واشنگٹن ... کولمبيااسکينڈل کے سلسلے ميں مزيد دو امريکي خفيہ ايجنسي کے اہلکاروں نے استعفي دے ديا.کولمبيا ميں امريکي خفيہ ايجنسي کے اہلکاروں کے خلاف جنسي معاملات ميں ملوث ہونے کا اسکينڈل سامنے آيا ہے. جس ميں ايڈمنسٹريٹيوليول کے پانچ ملازم شامل ہيں.جس ميں سے دو نے استعفي ديا ہے اور دو الزامات سے بري ہو گئے ہيں جبکہ ايک کي سيکيورٹي کليئرنس منسوخ کر دي گئي ہے.اس ماہ کے اوائل ميں کولمبيا کے علاقے کاٹيگان ميں اس طرح کے الزمات کي وجہ سے 6 ايجنٹ استعفي دے چکے ہيں. امريکي خفيہ ايجنسي کے اسسٹنٹ ڈائريکٹر پاول موريسے کي جانب سے جاري بيان ميں کہا گيا ہے کہ خفيہ ايجنسي اس معاملے ميں اپنے اہلکاروں کے خلاف بھرپور اور جامع تحقيقات کرے گي،اور اگر کسي اہلکار کے خلاف شواہد ملے تو ان کے خلاف کارروائي ميں کسي قسم کي ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہيں کيا جائے
گا
Email This
BlogThis!
Share to Facebook
0 comments:
Post a Comment