Sunday, 22 April 2012

وفاق المدارس پاکستان کا دوروزہ اجلاس 25اپریل سے ملتان میں ہوگا وفاق المدارس پاکستان کا دوروزہ اجلاس 25اپریل سے ملتان میں ہوگا


وفاق المدارس پاکستان کا دوروزہ اجلاس 25اپریل اور26اپریل کو وفاق المدارس کے مرکزی دفترگارڈن ٹاؤن میں منعقد ہوگا۔اجلاس کی زیرصدارت وفاق المدارس پاکستان کے امیرانجینئرسلیم اللہ خان کریں گے۔جبکہ مرکزی جنرل سیکرٹری قاری حنیف جالندھری بھی شریک ہونگے

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India