skip to main |
skip to sidebar

22:27

muzaffargarhupdate
No comments
وزیر داخلہ سندھ منظور وسان اور آئی جی سندھ مشتاق شاہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی وزیرداخلہ اور آئی جی سندھ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔ آئی جی سندھ کے لیے مختلف سینئر پولیس افسران کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔صوبائی وزیر داخلہ کے لیے بھی مختلف وزرا کے ناموں پر غور جاری ہے۔نئے وزیر داخلہ کے حلف اٹھا نے تک وزارت داخلہ کا قلمدان وزیر اعلیٰ کے پاس رہے گا۔
Email This
BlogThis!
Share to Facebook
0 comments:
Post a Comment