District Muzaffar Garh lies in the form of strip between the river Chenab and Indus, which passes along the Eastern and Western boundaries respectively of the district and form a triangle at Alipur tehsil of the district. The district is bounded on the North by newly created district Layyah, on the South by Bahawalpur and Rahimyar Khan districts across the river Chenab. Districts Multan and Khanewal are on the Eastern side of district Muzaffargarh, across the river Chenab. District Jhang also touches on North-East. While Dera Gahzi Khan and Rajanpur districts lie on the Western side across the river Indus.
District Muzaffargarh is spread over an area of 8,249 square kilometers comprising of following four Thesils: -
سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہو گی، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔گزشتہ سماعت پر عدالت نے انٹیلی جنس بیورو کی جانب سے خفیہ فنڈز سیاسی مقاصد کے لئے خرچ کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت سے جواب طلب کیا تھا۔ عدالت نے سیاست دانوں میں رقوم کی تقسیم کے حوالے سے بنائے گئے مہران بینک کمیشن اور حبیب بینک کمیشن کی رپورٹس بھی حکومت سے طلب کر رکھی ہیں۔ اصغر خان کی جانب سے سلمان اکرم راجہ کیس کی پیروی کر رہے ہیں جبکہ سابق آرمی چیف جنرل مرزا اسلم بیگ سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی اور مہران بینک کے سابق چیف ایگزیکٹو یونس حبیب اس مقدمے میں مرکزی فریق ہیں۔
0 comments:
Post a Comment