Monday, 16 April 2012

تبادلوں کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال جاری تبادلوں کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال جاری


ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی تبادلوں کے خلاف ہڑتال جاری ہے۔سرکاری اسپتالوں کے آؤٹ ڈور وارڈ بند ہونے سے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔محکمہ صحت پنجاب نے سروسز اسپتال کے پینتالیس ڈاکٹروں کو دوسرے اسپتالوں میں تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے جس پرینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن نےکسی حکومتی نمائندے سے بات کرنے کے بجائے ہڑتال کردی۔ ڈاکٹروں نے اعلان کیا ہے کہ تبادلوں کے احکامات واپس لیے جانے تک ہڑتال جاری رہے گی۔دوسری جانب وزیراعلیٰ کے مشیر صحت سلمان رفیق نے ہڑتال کو بلاجواز قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ تقرریاں اور تبادلے حکومت کا اختیار ہیں

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India