skip to main |
skip to sidebar

01:24

muzaffargarhupdate
No comments
ملتان ریجن کے سی این جی اسٹیشنز آج سے تین روز کے لئے بند کر دئیے گئے ہیں جس سے سی این جی کے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ملتان سمیت ڈیرہ غازی خان ، مظفر گڑھ ، لیہ ،کوٹ ادو، خانیوال ، وہاڑی ، چیچہ وطنی، میاں چنوں میں آج صبح 6 بجے سے سی این جی اسٹیشنز تین روز کے لئے بند کر دئیے گئے ہیں جو بدھ تک بند رہیں گے۔سی این جی کی بندش سے جہاں سی این جی کا صارفین پریشان حال ہے وہاں کمرشل گاڑیوں کے مالکان اور ڈرائیوروں نے کرائیوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے جس سے عام شہری کی جیب پر بھی اضافی بوجھ پڑ رہا ہے
Email This
BlogThis!
Share to Facebook
0 comments:
Post a Comment