گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)وزیراعلی
پنجاب کی طلباء وطالبات کے لئے لیپ ٹاپ سکیم کے تحت آج جناح سٹیڈیم میں پروقارتقریب
منعقد ہوگی ۔ حمزہ شہباز شریف ایم این اے لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے۔‘اس تقریب میں
شرکت کیلئے ضلع بھر کے میرٹ پر آنے والے طلباء وطالبات کو اطلاع کی جاچکی ہے۔ ضلعی
انتظامیہ نے اس تقریب کے انعقاد کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment