اسلام آباد......... وزيراعظم کو توہين عدالت کيس ميں سزا يافتہ قرار ديئے جانے کے فيصلے پر تبصر ہ کرتے ہوئے شيخ رشيد نے کہا ہے کہ اب ديکھنا يہ ہے کہ موجودہ حليف حريف بن جاتا ہيں يا ساتھ کھڑے رہتے ہيں. نيوز اينکر کامران خان کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ يوسف رضا گيلاني کو خود سے زيادہ اپنے بيٹے کي فکر ہے. انہوں نے کہا اتحاديوں کے بارے ميں کچھ نہيں کہا جاسکتا، اب يہ ديکھنا ہے کہ نواز شريف کياکريں گے.
0 comments:
Post a Comment