skip to main |
skip to sidebar

20:49

muzaffargarhupdate
No comments
تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ سیاچن اور کشمیر میں خون ریزی بند ہونی چاہیے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ جب تک نئے صوبے نہیں بنائیں گے قتل و غارت جاری رہے گی۔ شہباز شریف کو پہلے کراچی کو صوبہ بنانے کا بیان دینے کا کوئی حق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرائیکیوں کو مزید تقسیم نہ کیا جائے۔
Posted in: Politics
Email This
BlogThis!
Share to Facebook
0 comments:
Post a Comment