Monday, 16 April 2012

توہین عدالت کیس،نیا حکم نامہ جاری نہ کرنے کی استدعا مسترد Read more about توہین عدالت کیس،نیا حکم نامہ جاری نہ کرنے کی استدعا مسترد by www.pakistanupdates.com.pk


وزیر اعظم توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نےنیا حکم نامہ جاری نہ کرنےکی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مناسب حکم آج ہی جاری کریں گے۔اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ عملدرآمد کیس کی سماعت نہیں کر سکتی۔وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سات رکنی بنچ نے سماعت کی۔عدالت نے اعتزاز کی توہین عدالت کیس کے فیصلے تک نیا حکم نامہ جاری نہ کرنے کی استدعا کی۔جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کےخلاف کیس میں مناسب حکم نامہ آج ہی جاری کیا جائے گا۔اعتزاز احسن نے توہین عدالت کیس میں اپنے دلائل میں کہا آرٹیکل ایک سو ستاسی کے تحت فیصلے پر عملدرآمد کی ذمہ داری ہائی کورٹ پرہے۔سپریم کورٹ عملدرآمد کیس کی سماعت نہیں کر سکتی ۔اور اگر عدالت شکایت کنندہ بن جائے تو پھرٹرائل نہیں کرسکتی 

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India