Saturday, 28 April 2012

شاہ زین بگٹی کی گرفتاری کے لیے پولیس پہنچ گئی


کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ زین بگٹی کی گرفتاری کے لیے پولیس اُن کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی۔ گذشتہ روزغیر قانونی اسلحہ برآمدگی کیس میں ایڈیشنل سیشن جج فائیو نے شاہ زین بگٹی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے تھے جس پرآج پولیس اُنہیں گرفتار کرنے اُن کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی ہے۔

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India