Monday, 16 April 2012

دفاعی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، نیٹو سپلائی کھولنے پر غور ہوگا

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پاس ہونے والی متفقہ قرار داد پر عمل درآمد اور نیٹو سپلائی کھولنے کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا جائے۔ اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل آصف سندیلہ، چیف آف ائیر سٹاف طاہر رفیق بٹ شرکت کریں گے۔ وزیر دفاع چودھری احمد مختار، وزیر خزانہ حفیظ شیخ، وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان، وزیر داخلہ رحمن ملک اور وزیر خارجہ حناربانی کھر بھی اجلاس میں شریک ہوں گ

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India