District Muzaffar Garh lies in the form of strip between the river Chenab and Indus, which passes along the Eastern and Western boundaries respectively of the district and form a triangle at Alipur tehsil of the district. The district is bounded on the North by newly created district Layyah, on the South by Bahawalpur and Rahimyar Khan districts across the river Chenab. Districts Multan and Khanewal are on the Eastern side of district Muzaffargarh, across the river Chenab. District Jhang also touches on North-East. While Dera Gahzi Khan and Rajanpur districts lie on the Western side across the river Indus.
District Muzaffargarh is spread over an area of 8,249 square kilometers comprising of following four Thesils: -
وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہےکہ ہونہار طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کی مخالفت کرنے والے ملک کی ترقی نہیں چاہتے۔ وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے ارفع کریم آئی ٹی ٹاور میں حادثات سے بچاؤ سے متعلق تیار کی گئی ویب سائٹ کا افتتاح کرنے کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے نوجوان باصلاحیت ہیں اور وہ پاکستان کو مسائل سے نجات دلاکر خوشحالی اور ترقی کے راستے پر گامزن کریں گے۔ وزیراعلی پنجاب کاکہنا تھاکہ پنجاب حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو فروغ کے لیے ٹھوس حکمت عملی پرعمل پیراہے۔ترکی کی آئی ٹی یونیورسٹی کے تعاون سےانفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی قائم کی جائے گی۔یہ یونیورسٹی رنگ روڈ پر قائم کی جائے گی جبکہ اس کا پہلا کیمپس ارفع سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک میں بنایاجائے گا۔
0 comments:
Post a Comment