Tuesday, 10 April 2012

عوام کی پریشانی برقرار

محمد موسیٰ(نیوز ) ایم این اے نے عوام سے جلسے کامیاب کرانے پر ان کے فلاحی کام کرنے کا معاہد ہ کرلیا۔ مظفرگڑھ کے ایم این جمشید خان دستی نےایک ہفتہ پہلےموضع محمد موسیٰ، کوٹ ادو روڈ پر اپنا سیاسی میلہ لگایا یہ سیاسی میلہ کہیں ناکام نہ ہو جائے اس پر دستی صاحب نے تمام کونسلر سے عہد کیا کہ علاقے کے تمام فلاحی کام کروادوں گااگر تم میرے جلسے کو عوام کی شمولیت سے کامیاب کرادو۔ اس پر کونسلرز نے عوام کو ایک بار پھرقربانی کے لیے تیار کیا اور جلسہ کامیاب۔ کرانے کے لیے کونسلر مٰیں زیادہ حاضری دینےپر ہو گئی جنگ ۔ مسائل کب حل ہونگے یہ تو جانے دستی صاحب۔

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India