اسلام آباد..............جولائی تافروری حکومت نے مقامی سطح پر 68کھرب 85ارب روپے قرضے لیے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق جولائی تافروری بجٹ خسارہ 640ارب روپے اورتوانائی کا خسارہ 390ارب روپے رہاجبکہ مقامی سطح پر حکومت نے جولائی تافروری مقامی قرض68کھرب 85ارب روپے قرض لیے۔ رپورٹ کے مطابق مالی خسارہ دس کھرب 30ارب روپے رہاہے تاہم توانائی کے بحران کے باوجود صنعتی ترقی کی شرح 1.3فیصد رہی
0 comments:
Post a Comment