Saturday, 28 April 2012

’اگر ہمت ہے تو تحریکِ عدم اعتماد لے آئیں

پاکستان کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ انہیں سازش کر کے اقتدار سے الگ نہیں کیا جا سکتا اور جو انہیں ہٹانے کے خواہشمند ہیں ان میں اگر ہمت ہے تو وہ تحریکِ عدم اعتماد لے آئیں۔ جمعہ کو قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا انہیں اور کوئی نہیں صرف قومی اسمبلی کی سپیکر نااہل قرار دے سکتی ہیں۔

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India