لاہور , لاہور ریلوے اسٹیشن دھماکے کی شریف برادران نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو ہر قسم کی طبی سہولیات مہیا کی جائے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب
شہبا زشریف نے بھی دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا اور جاں بحق افراد کے ورثاء اور زخمیوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا
0 comments:
Post a Comment