کوئٹہ ميں نامعلوم افراد کي فائرنگ کے نتيجے ميں ايک شخص جاں بحق جبکہ ايک زخمي ہوگيا. پوليس کے مطابق بروري روڈ پر ايک نامعلوم شخص نے ايک موٹر سائيکل پر سوار دو افراد پر فائرنگ کردي جس کے نتيجے ميں دونوں موٹر سائيکل سوار شديد زخمي ہوگئے ان ميں سے ايک موقع پر ہي جاں بحق ہوگيا، جاں بحق اور زخمي شخص کو بي ايم سي اسپتال منتقل کردياگيا، اس دوران حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے، واقعہ کے بعد لواحقين بي ايم سي اسپتال پہنچ گئے اور احتجاج کيا. واقعہ کي تحقيقات جاري
ہيں
0 comments:
Post a Comment