شکاگو ............ امريکي ادارے کي تحقيقي رپورٹ ميں متنبہ کيا گيا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کے درميان ايٹمي جنگ ہوئي تو دنيا ميں قحط پڑ جائے گا ، عالمي موسمي ماحول تباہ اور خوراک کي پيداوار گر کر صرف 21 فيصد رہ جائے گي امريکي ادارے کي تحقيق ميں متنبہ کيا گيا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کے درميان ايٹمي جنگ ہوئي تو دنيا ميں قحط پڑ جائے گا ، عالمي موسمي ماحول تباہ اور خوراک کي پيداوار گر کر صرف 21 فيصد رہ جائے گي. منگل کو شکاگو ميں انٹرنيشنل فزيشن فار پروينشن آف نيو کليئر وار کے ڈاکٹر ايرا ہلفنڈ نے اپني تحقيق ميں کہا ہے کہ اگرچہ جنوبي ايشياء ميں پاکستان اور بھارت کے درميان جنگ محدود بھي رہي تو اس کے عالمي ماحول پر انتہائي خطرناک اثرات پڑيں گے ، مہلک ايٹمي جنگ سے عالمي موسمي ماحول تباہ ہوجائے گا اور خوراک کي پيداوار گرکر صرف 21 فيصد رہ جائے گي ، ايٹمي جنگ کے اثرات چين اور امريکا پر پڑيں گے جس سے دنيا ميں قحط پڑ جائے گا کيونکہ چين اور امريکا خوراک کے دو بڑے پيداواري ملک
ہيں
Tuesday, 24 April 2012
پاکستان اور بھارت ميں ايٹمي جنگ ہوئي تو دنيا ميں قحط پڑ جائيگا ، رپورٹ
22:13
muzaffargarhupdate
No comments
0 comments:
Post a Comment