پاکستان نےگزشتہ برس ایبٹ آباد میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کےگیارہ ماہ بعد ان کے زیرحراست اہل خانہ کو جمعرات کی رات ملک بدر کر دیا ہے۔ اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر اترنے والا خصوصی طیارہ رات کے اندھیرے میں اسامہ کے اہل خانہ کو لے کر سعودی عرب روانہ ہو گیا۔
Email This
BlogThis!
Share to Facebook
0 comments:
Post a Comment