فیصل آباد(توصیف انجم سے)چیف ٹریفک آفیسر سردار محمد آصف کی ہدایت پر ٹریفک پولیس کی دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنیوالوں کے خلاف خصوصی مہم جاری، رواں سال میں 4380افراد کے چالان کئے گئے اور اس ضمن میں مجموعی طورپر ایک سال میں چالانوں کی مد میں بارہ لاکھ پچانوے ہزار ایک سو پچاس روپے کی وصولی کی گئی اس سلسلہ میں سردار محمد آصف نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹریفک ضابظوں اور اصولوں کی پابندی کریں بصورت دیگر قوانین کی خلاف ورزی پر کاروائی ہوگی۔
0 comments:
Post a Comment