زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہری پور منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونیوالوں میں عامر شہزاد، ناصر خان، محمد عقیل، ولی محمد کی شناخت ہوگئی۔ باقی تین افراد کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ مرنے اور زخمی ہونیوالے افراد کا تعلق مانسہرہ اور ایبٹ آباد سے ہے۔
Wednesday, 11 April 2012
ٹریفک حادثے میں سات افراد جاں بحق، متعدد زخمی
زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہری پور منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونیوالوں میں عامر شہزاد، ناصر خان، محمد عقیل، ولی محمد کی شناخت ہوگئی۔ باقی تین افراد کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ مرنے اور زخمی ہونیوالے افراد کا تعلق مانسہرہ اور ایبٹ آباد سے ہے۔
0 comments:
Post a Comment