Friday, 18 November 2011

ٹریفک وارڈن لوومیرج کیس کا فیصلہ


لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے ٹریفک وارڈن لوو میرج کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے   میریم لاشاری کو شوہر ہمایوں کے ساتھ بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ میں آج ہونے والی سماعت کے دوران  مریم لاشاری نے  شوہر ہمایوں خان کے ساتھ جانے کی خواہش ظاہر کی تھی جس پر عدالت نے حکم دیتے ہوئے مریم لاشاری کو شوہر کے ساتھ بھیج دیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد مریم لاشاری کو سخت   سیکیورٹی میں  شوہر  کے حوالے کیا گیا۔

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India