ڈیرا سماعیل خان میں دہشت گردوں نے راکٹوں،دستی بموں اور جدید اسلحے سے درابن تھانے پر حملہ کردیا جسمیں اے ایس آئی شہیداور ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے جن کی تعداد 8 سے 10تک تھی درابن تھانے پر اچانک حملہ کردیا اور راکٹ سے فائر کرکے تھانے کا مرکزی گیٹ توڑ کرتھانے میں داخل ہو گئے اور جدید اسلحے سے فائرنگ کی جس کی وجہ سے اے ایس آئی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ ایس ایچ او سمیت 4
0 comments:
Post a Comment