لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی سے حال ہی مستعفی ہونے والے سابق وفاقی وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اب نشستوں پر بیٹھنے کانہیں عمل کا وقت ہے۔
امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ آج ایک آذاد قوم و ملک کی حیثیت سے خارجہ پالیسی بنانے کے بارے میں سوچنا ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ آج پاکستان کی معاشی صورتحال ایسی ہے کہ ریلوئے ملازمین کو اپنی تنخواہوں کے سلسلے میں سڑکوں پر آنا پڑتا ہے ایسا لگتا ہے کہ ہم 70ء کی دہائی میں لوٹ گئے ہیں۔
شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پر امن افغانستان کے بغیر پاکستان میں امن و امان مشکل ہے اس پر حکومت کو توجہ دینا ہوگی۔
0 comments:
Post a Comment