سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ طورخم کے راستے افغانستان سے آنے والے زرغون ولد سید محمد نامی شخص کو نامعلوم افراد نے جمعرات کی شام اغواءکرلیا تھا جس کی اطلاع ملنے پر خاصہ دارفورس کی بھاری نفری نے صوبیدار خانداد خان کی سربراہی میں گودر کے علاقہ میں چھاپے کے دوران مذکورہ مغوی کر بازیاب کرالیا۔
کاروائی کے دوران اغواءکار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم اہلکاروں نے علاقہ سے 4 مشتبہ افراد کوحراست میں لے کر تفتیش کئ لئے جمرود حوالات منتقل کردیا۔
0 comments:
Post a Comment