SWAT: At least seven people including five children were killed when roof of a house collapsed in Madyan. According to sources, deceased included husband, wife and five children. | ||
Wednesday, 23 November 2011
Seven killed in Swat roof collapse
21:39
muzaffargarhupdate
No comments
US not formally notified of Haqqani's resignation: Mark Toner
21:26
muzaffargarhupdate
No comments
WASHINGTON: State Department has stated that US had not yet been formally notified of Husain Haqqani's resignation and appointment of Sherry Rehman as Pakistan's new Ambassador to US. Addressing a press conference here, US State Department spokesman Mark Toner said the US had not yet been formally informed about Husain Haqqani's resignation and appointment of Sherry Rehman as ambassador to US. The spokesman praised Husain Haqqani for playing vital role in maintaining Pak-US ties. Toner said the US would work with new ambassador Sherry Rehman for strengthening strong Pak-US ties, adding that change of envoy would not affect relations. | ||
Yemen’s Saleh finally signs deal to quit power
21:15
muzaffargarhupdate
No comments
RIYADH - Yemeni President Ali Abdullah Saleh signed a deal on Wednesday to hand over his powers after 33 years in office, ending months of delay that had seen protests that erupted in January degenerate into deadly unrest. Saleh promised “real partnership” with the opposition in implementing the Gulf- and UN-brokered agreement, and King Abdullah of Saudi Arabia, who hosted the signing ceremony at his Al-Yamama palace in Riyadh, hailed a “new page” for the impoverished neighbouring country. But thousands of demonstrators again to took the streets of the Yemeni capital Sanaa on Wednesday to protest against the deal’s promise of immunity from prosecution for both Saleh and his family.
A spokesman said they rejected the agreement signed in Riyadh. The organising committee of youth protesters said the Gulf-brokered deal “does not concern” protesters, Walid al-Amari told AFP. It called for new demonstrations to demand his immediate departure. Under the agreement, which Saleh had stalled for months in defiance of intense domestic and international pressure, the veteran leader will hand his powers to Vice President Abdrabuh Mansur Hadi but remain honorary president for 90 days. Saleh has repeatedly backed out of signing the deal brokered by Yemen’s wealthy Gulf neighbours since the parliamentary opposition inked it back in April.
Irrigation, Revenue depts giving PPP a bad name
21:12
muzaffargarhupdate
No comments
KARACHI - “The Pakistan People’s Party (PPP) government is getting a bad reputation due to the Sindh Irrigation and Revenue departments. What is the purpose of their existence if they cannot improve their performance and have failed to provide relief to the common man?” Public Accounts Committee (PAC) Chairman Jam Tamachi Unnar said on Wednesday.
Unnar, who is also the ruling PPP’s member of the provincial assembly, was presiding over a PAC meeting at the Sindh Assembly building to examine the Irrigation Department’s audit reports of 2006-09.
“What is the purpose of the Irrigation Department if it has failed to recover the outstanding money as well as provide water to the tail-end areas?” Unnar asked.
The committee expressed concern and annoyance over the Irrigation Department’s failure in recovering Rs 2 billion that were supposed to be recovered during a period of three years.
Irrigation Secretary Khalid Memon told the PAC that only Rs 150 million have been recovered during that period.
Irrigation Department officials failed to settle the paras of the audit reports and sought time of two more months to be able to do so.
The PAC deferred the proceedings on the audit paras at their request, but directed them not to claim TA/DA of the meeting.
The committee recommended the Sindh government to withdraw the recovery powers of the Irrigation Department officials if they fail in recovering the outstanding amount.
The PAC has summoned the Sindh irrigation minister in the next meeting of the committee. It also directed the PAC secretary to inform Sindh Chief Minister Syed Qaim Ali Shah that bureaucrats belonging to different departments are not taking the PAC meetings seriously.
برازیل میں امریکی تیل کمپنی پر پابندی
20:56
muzaffargarhupdate
No comments
ساؤ پالو: برازیل نے امریکا کی تیل نکالنے والی کمپنی شیورن پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔
برازیل کی نیشنل پٹرولیم ایجنسی کا کہنا ہے کہ جب تک شیورن ريو ڈی جنیرو کے ساحل پر تیل کے رساؤ کی وجوہات کا پتا نہیں لگالیتی، کمپنی برازیل میں تیل نکالنے کا کام نہیں کر پائے گی۔
شیورن نے تیل کے رساو کے لیے معافی مانگی ہے لیکن اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ کمپنی نے اس رساو کو روکنے کے لئے تیزی سے کام کیا۔
برازیل کی حکومت پہلے ہی شیورن پر 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کرچکی ہے۔
شام کے خلاف قرارداد مذمت منظور
20:53
muzaffargarhupdate
No comments
نیویارک : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے شام کی حکومت کے خلاف مظاہرین پر تشدد کی مذمت کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی ہے۔
جرمنی ، برطانیہ اور فرانس کی مشترکہ قرارداد کے حق میں 122 اور مخالفت میں 13 ووٹ ڈالے گے جب کہ 41 ارکان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔
قرارداد کی منظوری کا مقصد شام پر عالمی دباﺅ بڑھانا ہے، اس سے پہلے روس اور چین کی جانب سے ایسی قراردادوں کو ویٹو کیا جاتا رہا ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے سفیر نے مغربی طاقتوں پر ملک میں بغاوت بھڑکانے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔
20:25
muzaffargarhupdate
No comments
اسلام آباد: پاکستان میں موٹرے وے حکام نے شدید دھند کے پیش نظر حادثات سے بچنے کے لیے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ شام 6 سے صبح 10 بجے کے درمیان موٹرویزپرسفر نہ کریں۔
دارالحکومت اسلام آباد میں نیوزکانفرنس میں آئی جی موٹرویز کاکہناتھاکہ شہریوں کو پابند کیا جارہا ہے کہ وہ فوگ لائٹس لازمی لگائیں،زیادہ دھند کی صورت میں اور گاڑیاں پھنس جانے کی صورت میں انہیں قافلے کی شکل میں موٹرویز سے باہر نکالا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ الیکٹرانک بورڈزکی مددسے دھندکی نشاندہی کی جائے گی،ریکوری اور دیگرسہولیات کیلئے ون فائیوکرینیں لینے پر غورجاری ہے جب کہ 12 ریکوری وہیکلز کو سڑکوں پر تعینات کردیا گیا ہے۔
پاکستان میں نرسیں بھی سراپا احتجاج
20:20
muzaffargarhupdate
No comments
لاہور: پاکستان میں بڑھتی ہوئے مہنگائی نے انسانیت کی خدمت کرنے والی نرسوں کو بھی سڑکوں پر نکلنے پر مجبور کر دیا ہے۔
تنخواہوں میں اضافے کےلیے ملتان، فیصل آباد، رحیم یارخان اور بہاولنگرکے سرکاری ہسپتالوں کی نرسوں نے بدھ کو بھی ہڑتال کی اور احتجاجی مظاہرہ کیے۔
پنجاب میں تنخواہوں میں اضافے کےلیے دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والی نرسیں سراپا احتجاج ہیں۔
ملتان میں نرسوں کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری رہی، احتجاج کرنے والی نرسوں نے ریلی نکالی جسے پی ایم ہاؤس جانے سے روک دیا گیا۔
فیصل آباد میں الائیڈ اسپتال، ڈی ایچ کیو ہسپتال، کارڈیالوجی سینٹر اور جنرل اسپتال غلام محمد آباد کی نرسوں نے کام کا بائیکاٹ کرتے ہوئے دھرنا دیا اور ریلی نکالی۔
رحیم یارخان میں بھی شیخ زید اسپتال کی نرسوں کا تیسرے دن بھی احتجاج جاری رہا اور وارڈز کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا،نرسوں نے احتجاجی ریلی بھی نکالی۔
بہاولنگر کے ڈسڑکٹ ہیڈ کواٹرز اسپتال میں بھی نرسوں نے شدید احتجاج کیا،مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔
دوسری جانب وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے نرسوں کی ہڑتال کا نوٹس لے لیا ہے اور وزیر اعلیٰ کو یہ مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
زرداری کے دن گنے جاچکے،نواز
20:13
muzaffargarhupdate
No comments
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اب زرداری ٹولے کے دن گنے جاچکے ہیں، اب گلی گلی گو زرداری گو زرداری کا نعرہ لگ چکا ہے اور گو زرداری تحریک لٹیروں کو منطقی انجام تک پہنچا کر ہی ختم ہوگی۔
سابق وفاقی وزیر عبدالمجید ملک اور سابق وفاقی وزیر میجر ر طاہر اقبال ملک کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے بعد وفد سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کرپٹ حکمرانوں نے لوٹ مار کرکے ملک کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں، کارکن گو زرداری تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور پارٹی کے ہاتھ مضبوط کریں۔
نواز شریف نے کہا کہ تمام دوست ساتھی مل جل کر کام کریں اور پارٹی کے ہاتھ مضبوط کریں جس طرح ماضی میں مسلم لیگ ن نے دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کی اب پہلے سے زیادہ متحرک ہوکر کام کرنا ہے اور ناراض افراد سے بھی رابطے رکھنے ہیں۔
میمواسیکنڈل پرتحقیقاتی کمیشن کامطالبہ
20:08
muzaffargarhupdate
No comments
اسلام آباد : جماعت اسلامی پاکستان نے میمو کے معاملے کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
جماعت اسلامی کے نائب امیر سینیٹر پروفیسر خورشید احمد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میمو اسکینڈل کی چھان بین کی ذمہ داری پارلیمانی کمیٹی کو دی جانی چاہیے تھی کیونکہ یہ معاملہ پارلیمنٹ اور اس کی کمیٹیوں کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بحران کے خاتمے کے لیے میمو اسکینڈل کی تحقیقات کا کام چند ہفتے میں مکمل کیا جائے۔
20:04
muzaffargarhupdate
No comments
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات شفاف ہونے چاہئیں، اگر ایسا نہ ہوا تو سڑکوں پر خون ہوگا۔ اُن کی جماعت برسر اقتدار آکر پورے ملک میں ایک ہی نظام تعلیم رائج کرے گی۔
پاکستانی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام کھری بات لقمان کے ساتھ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو خلاف معمول 2 گھنٹے سے زائد وقت دیا گیا جب کہ شرکاء کی بڑی تعداد نوجوانوں پر مشتمل تھی۔
’پروگرام کی تشہری ایک روز قبل ہی شروع کردی گئی تھی‘
عمران خان نے پروگرام کے شرکاء کےسوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت جو تعلیمی نظام رائج ہے اُس سے امیر لوگ مزید امیر جب کہ غریب مزید غربت کا شکار ہو رہے ہیں، اسکولوں کو گاؤں کی یونین کونسل کے ماتحت ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس میں سیاسی مداخلت نہیں ہونی چاہیے اور اس وقت پولیس کا سب سے بڑا مسئلہ ہی سیاسی اثر و رسوخ ہے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین نے کا کہنا تھا کہ میرے تمام اثاثے میرے ہی نام ہیں اور میں پریس کانفرنس کرکے اپنے اثاثے عوام کے سامنے ظاہر کروں گا۔
انہوں نے دعوی کیا کہ وہ عام انتخابات سے قبل بہترین سیاسی ٹیم میدان میں لائیں گے لیکن اس میں پرانے چہرے بھی شامل ہوں تاہم اس میں نئے لوگوں کی اکثریت ہوگی۔
عمران خان نے مزید کہا کہ اسٹیس کو پاکستان کا دشمن ہے جب کہ پولیس کا نظام بھی تبدیل کرنا ہوگا۔
مرزا کیخلاف متحدہ کا چوتھا خط
20:00
muzaffargarhupdate
No comments
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صدر اور چیف جسٹس کو خط لکھ کر سندھ کے سابق ذوالفقار مرزا کےخلاف کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
رابطہ کمیٹی ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس احمد قائم خانی کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں ذوالفقار مرزا کی طرف سے کراچی میں اشتعال انگیزی اور لسانی فسادات کرانے کی سازش کی طرف صدر،اور چیف جسٹس کی توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ اگست 2011ءمیں ذوالفقار مرزا نے قرآن شریف اُٹھا کر کہا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نےلندن میں ایک ملاقات کے دوران سینئر وزیر پیر مظہر الحق کی موجودگی میں کہا کہ وہ امریکا کے ساتھ مل کر پاکستان توڑنے کی سازش میں شریک ہیں جب کہ پیر مظہر الحق نے ذوالفقار مرزا کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسین نے پاکستان توڑنے کی کسی سازش کی بات نہیں کی۔
ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس احمد قائم خانی نے صدراور چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ ذوالفقار مرزا کےخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی لندن میں سرگرمیاں رکوانے کے لیے ایم کیو ایم کی جانب سے برطانوی حکومت کو 3 خطوط ارسال کیے جاچکے ہیں۔
ایبٹ آباد کمیشن:حقانی کی طلبی کا فیصلہ
19:58
muzaffargarhupdate
No comments
اسلام آباد: ایبٹ آباد کمیشن نے بھی حسین حقانی کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک دو روز میں نوٹس جاری کر دیئے جائے گے۔
ذرائع کے مطابق امریکی ایڈمرل مائیک مولن کو مبینہ خط لکھنے کے نتیجہ میں مستعفی ہو نے والے پاکستانی سفیر حسین حقانی کو اب دیگر تحقیقات کے علاوہ ایبٹ آباد کے واقعہ پر قائم اعلیٰ ترین عدالتی کمیشن کے سامنے بھی پیش ہونا ہو گا۔
اس سلسلے میں ایبٹ آباد کمیشن نے باضابطہ طور پر حسین حقانی کو طلب کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔امید ہے کہ ایبٹ آباد واقعہ کی اگلی سماعت میں حسین حقانی اس کمیشن کے روبرو پیش ہوں گے۔
یاد رہے کہ یہ سارا معاملہ ایبٹ آباد آپریشن کے بعد پیدا ہوا۔
میمو کے نکات کے مطابق حکومت کو خدشہ تھا کہ آئی ایس آئی اور فوج شاید حکومت کا تختہ الٹ دے اس لیے مبینہ طور پر اس خط کے ذریعے امریکی فوج سے مدد طلب کی گئی تھی۔ اب حسین حقانی کو کمیشن کے سامنے پیش ہونا پڑے گا اور کمیشن حسین حقانی سے نہ صرف ایبٹ آباد کے واقعہ کے بارے میں کچھ سفارتی معلومات حاصل کرے گا بلکہ میمو کے بارے میں بھی ان سے سوالات کیے جائیں گے اور ان سے مزید معلومات حاصل کی جائیں گی۔
حکومت نے حسین حقانی کو تحقیقات مکمل ہو نے تک اسلام آباد میں رکنے کی ہدایت کی ہے انہیں غیر معمولی سیکورٹی فراہم کر دی گئی ہے۔ تاہم ابھی تک ان کا قیام ایوان صدر کے مہمان خانے میں ہے۔
پاکستانی حاجی بال بال بچ گئے
19:54
muzaffargarhupdate
No comments
لاہور: سعودی عرب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے طیارے پر لاہور آنے والے 495 حاجی حادثے سے بال بال بچ گئے۔
ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق پائلٹ نے بتایا کہ ائیرٹریفک کنٹرولر نے حد نگاہ ایک کلومیٹر بتائی جب کہ لینڈنگ کے وقت حد نظر صرف 300فٹ تھی۔
پائلٹ نے مزید کہا کہ کنٹرول ٹاور نے اسے موسم کی بھی غلط معلومات دیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے میں پی آئی اے کے طیارے کئی بار حادثے سے بال بال بچے ہیں جس میں فیول کا اخراج ، طیارے میں چوہا گھس جانا اور دیگر واقعات شامل ہیں۔
امریکی میزائل سسٹم پرروس کی دھمکی
19:52
muzaffargarhupdate
No comments
ماسکو: روس کے صدر دیمیتری میدویدیف نے امریکا کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ میزائل کے دفاعی نظام کے منصوبے پر کام کرنے کے لیے اصرار کرے گا تو روس بھی جواباً ایسا ہی کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ روس یہ نظام کیلننگراڈ کے علاقے میں نصب کرے گا جو پولینڈ کی سرحد سے متصل ہے۔
امریکا نے میزائل کا دفاعی نظام کا منصوبہ سابق صدر جارج بش کے دور میں بنایا تھا اور اس منصوبے کی وجہ سے روس اور امریکا کے درمیان تعلقات کئی بار کشیدہ ہوئے ہیں۔
امریکا افغانستان میں فوجی اڈے قائم رکھنے کی وضاحت کرے
امریکی صدر بارک اوباما نے اس منصوبے کے سب سے زیادہ متنازع حصوں کو حذف کردیا ہے تاہم روس کا کہنا ہے کہ اس کی تشویش کو اب تک دور نہیں کیا گیا ہے۔
PML-N files petition on ‘memo’ matter
05:50
muzaffargarhupdate
No comments
LAHORE: Lawyers of Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) have filed a constitutional petition with regard to ‘memo controversy’ in the Supreme Court Wednesday, Geo News reported. The petition has filed following the Article 184-3 of constitution. According to sources, PML-N has made president, Federation, Chief of the Army Staff, Husain Haqqani and Mansoor Ijaz party in the case. DG ISI Suja Pasha and foreign secretary have also been made party in the case. PML-N chief Nawaz Sharif, in his petition, referred to Mansoor Ijaz’s article in the UK paper and stated that President Zardari and Husain Haqqani denied the claims initially, therefore, the court should play its role in the matter to safeguard national interest. | ||
Breaking News
05:25
muzaffargarhupdate
No comments
ISLAMABAD: A meeting of Parliamentary Committee on National Security has been summoned on November 25 to discuss the memo scandal.
Member committee and senior PML-N leader Ishaq Dar has written letter to Chairman Raza Rabbani asking him to hold a meeting to debate the matter. Dar also demanded that Foreign Secretary, DG ISI be summoned to present the facts and developments made into the issue.
Khosa terms allegations against Zardari baseless
05:23
muzaffargarhupdate
No comments
ISLAMABAD: Punjab Governor Sardar Latif Khosa Wednesday said that the allegations leveled by Mansoor Ijaz against Asif Ali Zardari were baseless, adding that Husain Haqqani's resignation set a good example and investigation regarding accusation in memo scandal should be carried out.
Talking to media after addressing 11th convocation of Jinnah Women University, Governor Punjab said that American think thanks among various other people already termed the accusation leveled against Zardari as unfounded.
Khosa hailed Prime Minister's decision to hold transparent inquiry in the issue. He said the memo is controversial because it didn't carry signature of anyone.
Butt, Amir's appeals dismissed
05:21
muzaffargarhupdate
No comments
LONDON: Appeals filed by Salman Butt and Mohammed Amir were dismissed by the Lord Chief Justice on Tuesday.
The sentences handed down to the two cricketers will stand and Butt will serve 30 months in Jail, while Amir will be detained for 6 months.
During the hearing of the appeal Lord Chief Justice remarked that the appeal case of butt was unarguable.
Earlier during the hearing, Butt’s lawyer Ali Bajwa admitted that his client was involved in fixing during the Lord’s test.
Bajwa also told the court that by doing so Butt had conned the PCB and the Pakistani people.
Salman Butt has been severely distressed after his sentence, Bajwa said to which the Judge hearing the appeal asked why Butt committed corruption.
Meanwhile Amir's lawyer during proceedings has asked for a suspended sentence for his client and said that he would remain in the UK to carry out any
القاعدہ کا دہشت گرد نیٹ ورک اب محض 2 بڑے رہنماؤں تک محدود رہ گیا
04:57
muzaffargarhupdate
No comments
واشنگٹن : امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ کا دہشت گرد نیٹ ورک اب محض 2 بڑے رہنماؤں تک محدود رہ گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ اس گروپ کو شکست ہو چکی ہے۔
امریکی روزنامے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ایمن الظواہری اور ان کے نائب ابو یحییٰ اللیبی پاکستان میں جاری سی آئی اے کے ڈرون حملوں کے آخری اہم اہداف باقی رہ گئے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ القاعدہ کے رہنماءدیگرممالک جانے کی کوشش کرتے رہے ہیں مگر ناقابل رسائی یا تحفظ نہ ہونے کے باعث وہ پاکستانی قبائلی علاقے کو ہی موزوں تصور کرتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق القاعدہ کی کمزور حالت کو دیکھتے ہوئے سی آئی اے کے اہلکاروں کی تعیناتیوں اور وسائل کے استعمال پر سوالات اٹھتے ہیں، اس وقت پاکستانی دارلحکومت میں امریکی خفیہ ادارے کا مرکز دنیا میں سب سے بڑا ہے جبکہ سی آئی اے ڈرون طیاروں کے فلیٹ قبائلی علاقوں میں گشت کرتے رہتے ہیں، جبکہ امریکی حکام یمن میں القاعدہ کو زیادہ بڑا خطرہ قرار دیتے ہیں۔
سی آئی اے اپنے اقدامات پر یہ موقف پیش کرتی ہے کہ القاعدہ ماضی میں بھی دوبارہ منظم ہوچکی ہے اس لئے ان پاکستان میں ان دباؤ بڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ موقع ہے کہ ہم انہیں نیچے دبا سکتے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ القاعدہ کے رہنماءدیگرممالک جانے کی کوشش کرتے رہے ہیں مگر ناقابل رسائی یا تحفظ نہ ہونے کے باعث وہ پاکستانی قبائلی علاقے کو ہی موزوں تصور کرتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق القاعدہ کی کمزور حالت کو دیکھتے ہوئے سی آئی اے کے اہلکاروں کی تعیناتیوں اور وسائل کے استعمال پر سوالات اٹھتے ہیں، اس وقت پاکستانی دارلحکومت میں امریکی خفیہ ادارے کا مرکز دنیا میں سب سے بڑا ہے جبکہ سی آئی اے ڈرون طیاروں کے فلیٹ قبائلی علاقوں میں گشت کرتے رہتے ہیں، جبکہ امریکی حکام یمن میں القاعدہ کو زیادہ بڑا خطرہ قرار دیتے ہیں۔
سی آئی اے اپنے اقدامات پر یہ موقف پیش کرتی ہے کہ القاعدہ ماضی میں بھی دوبارہ منظم ہوچکی ہے اس لئے ان پاکستان میں ان دباؤ بڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ موقع ہے کہ ہم انہیں نیچے دبا سکتے ہیں۔
التحریر اسکوائر احتجاج، فوجی کونسل کا اعلان مسترد
04:06
muzaffargarhupdate
No comments
قاہرہ : مصر میں لاکھوں افراد نے عارضی فوجی کونسل کی جانب سے اقتدار کی منتقلی کے عمل کو تیز کرنے کا وعدہ مسترد کر دیا ہے۔
عینی شاہدین، مختلف ذرائع اور آزاد برطانوی ویب سائٹ نیوز ٹرائب کے نمائندے سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصری دارلحکومت قاہرہ میں عوام نے اپنی طاقت کا بے مثال مظاہرہ التحریر اسکوائر پر ایک عظیم الشان ریلی کے ذریعے کرتے ہوئے حسنی مبارک کے بعد عارضی فوجی کونسل کی سربراہی سنبھالنے والے فیلڈ مارشل محمد حسین طنطاوی کے فوری انخلاءکا مطالبہ کیا۔
ریلی کے دوران ہجوم یہ نعرہ لگاتا رہا کہ ہم یہاں سے نہیں جائیں گے اسے جانا ہوگا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز محمد حسین طنطاوی نے ایک ٹیلی ویژن خطاب میں پارلیمانی انتخابات 28 نومبر اور صدارتی انتخابات آئندہ موسم گرما میں کرانے کا اعلان کیا تھا، اس سے قبل فوجی کونسل نے 2013ءکے اوائل تک اقتدار کی منتقلی کا منصوبہ بنایا تھا۔
نمائندے کے مطابق التحریر اسکوائر میں منعقد ہونے والی ریلی میں 10 لاکھ سے کم افراد کا اجتماع موجود تھا تاہم یہ بھی بہت متاثر کن تھا۔
عارضی فوجی کونسل کے خلاف جمعے سے جاری اس احتجاج میں اب تک 35 سے 40 افراد ہلاک جب کہ ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔
امریکا،پاکستان کی نئی سفیر”شیری رحمٰن“
03:52
muzaffargarhupdate
No comments
اسلام آباد :پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شیری رحمان کو امریکا میں پاکستان کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔
نمائندہ دی نیوز ٹرائب کے مطابق وزیراعظم ہاوس کی جانب سے شیری رحمٰن کی تقرری کا نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے وزیر اعطم نے ان کے نام نیک خواہشات کا پیغام بھی دیا۔
شیری رحمٰن اس سے قبل پاکستان ہلال احمر کی سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں ادا کررہی تھیں۔
یاد رہےکہ شیری رحمٰن موجود حکومت کی پہلی وزیر اطلاعات و نشریات تھیں۔
سابق وزیراطلاعات 26 دسمبر1960ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں وہ پیشے کے اعتبار سے صحافی ہیں جب کہ انہوں نے 10 سال دی ہرالڈ پاکستان میں بحیثیت ایڈیٹر کام بھی کیا ہے جنہیں برطانیہ کی جانب سے آذادی صحافی کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔
شیری رحمان 2002ء سے 2007ء میں ممبر قومی اسمبلی بھی رہیں ہیں۔
نشستوں پر بیٹھنے کانہیں عمل کا وقت ہے
03:47
muzaffargarhupdate
No comments
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی سے حال ہی مستعفی ہونے والے سابق وفاقی وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اب نشستوں پر بیٹھنے کانہیں عمل کا وقت ہے۔
امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ آج ایک آذاد قوم و ملک کی حیثیت سے خارجہ پالیسی بنانے کے بارے میں سوچنا ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ آج پاکستان کی معاشی صورتحال ایسی ہے کہ ریلوئے ملازمین کو اپنی تنخواہوں کے سلسلے میں سڑکوں پر آنا پڑتا ہے ایسا لگتا ہے کہ ہم 70ء کی دہائی میں لوٹ گئے ہیں۔
شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پر امن افغانستان کے بغیر پاکستان میں امن و امان مشکل ہے اس پر حکومت کو توجہ دینا ہوگی۔
ہرمعاملے پر سپریم کورٹ جانادرست نہیں
03:33
muzaffargarhupdate
No comments
کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہرمعاملے پر سپریم کورٹ جانادرست بات نہیں ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران ایجنسی کا بندہ ہے کہ نہیں اس بارے میں نواز شریف زیادہ بہتر طور پر بتا سکتے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ میمو معاملے پر حکومتی سطح پر تحقیقات ہورہی ہیں ہم سچ بولتے ہیں تو میڈیا کے قلم کی سیاہی ختم ہوجاتی ہے۔
خورشید شاہ نے مزید کہاکہ نواز شریف نےکہاکہ سب کچھ فوج نے کیا اس پر تحقیقات ہونی چاہیے۔
Tuesday, 22 November 2011
کراچی،نجی بینک میں40 لاکھ کاڈاکا
23:43
muzaffargarhupdate
No comments
کراچی: پاکستان کےجنوبی صوبے سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے گلشن اقبال حسن اسکوائر کی نجی بینک سے ڈاکوں 40 لاکھ لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایس ایس پی نیاز کھوسو نے بتایا کہ ملزمان 6 کی تعداد میں آئے تھے انہوں نے گارڈ سے اسلحہ چھینے کے بعد عملے کو یرغمال بنا کر بینک کو لوٹا۔
انہوں نے کہاکہ ملزمان ایک ہی کار میں سوار ہوکر فرار ہوئے اور جاتے ہوئے سی سی کیمرے کی فوٹیج اور گارڈ کااسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔
ایس ایس پی نے مزید بتایا کہ بینک کے عملے سے معلومات اکھٹی کی جارہی ہے جلد ہی ڈاکووں کو گرفتار کرلیا جائےگا۔
این آراو 2افراد کی ڈیل نہیں،بابراعوان
23:38
muzaffargarhupdate
No comments
اسلام آباد :وفاق کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کو بھیجی گئی این آر او نظر ثانی درخواست میں حکومت کے وکیل بابر اعوان نے کہاہے کہ ہمارا موقف ہے کہ این آر او معاملے کو 2 افراد کے درمیان ڈیل نہ کہا جائے۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سربراہی میں قائم 17 رکنی فل بینچ مقدمے کی سماعت کررہاہے۔
بابراعوان نے مقدمے کی میرٹ پر دلائل دیتے ہوئے مزید کہاکہ این آر او معاہدے میں بے نظیر فریق ہیں ان کا تین جگہ ذکر آیا ہے.
چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کہاکہ فیصلے سے وفاق متاثر نہیں ہوتا اس لیے اس لیے متاثر فریق نہ بنیں ،جب کہ نظر ثانی کی پٹیشن دیئے گئے وقت کے 65 دن بعد داخل کروائی گئی یہ بات بھی دھیان میں رکھیں۔
جسٹس جواد نے بابر اعوان کے دلائل پر کہا کہ 31 جولائی کو دیئے گئے فیصلے میں مشرف کے قانون کو غیر آئینی قرار دے چکے ہیں۔
چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کہاکہ این آر او معاہدے میں بے نظیر کی نمائندگی کرنے والا شخص درخواست دائر کرسکتا ہے نا کہ وفاق ۔
بابر اعوان نے کہا کہ این آر او فیصلے کے پیرا گراف نمبر 44،45،46،11 اور 12 سے وفاق متاثر ہوتا ہے اس لیے عدالت حاضر ہوا ہوں۔
وفاق کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی نظر ثانی کیس کے پیرا ڈی کو خذف کردیا جائے۔
جسٹس جواد نے کہاکہ ایک طرف آپ پیرا خذف کروارہے ہیں دوسری جانب آپ اس کے لکھے پر زور بھی دے رہے ہیں۔
بابر اعوان نے سپریم کورٹ میں دلائل دیتے ہوئے کہاکہ یہ طے شدہ قانون ہے کہ غیر حاضری میں سزا نہیں دی جاتی جب کہ یہ پیراگراف عدم موجودگی میں سزا کا راستہ کھولتاہے۔
بابر اعوان نے عدالت سے کہاکہ مجھے میرے انداز کے مطابق دلائل دینے کی اجازت دی جائے۔
جسٹس خواجہ نے بابراعوان کے بیان پر ریمارکس دیتے ہوئےکہاکہ کسی کے طریقے سے انہیں بلکہ مروجہ قواعد کے مطابق دلائل دیں۔
چیف جسٹس افتخار نےحکومتی وکیل سے کہاکہ وہ ان پیراگراف پر بات کریں جن سے وفاق متاثرہوتاہے۔
بابر اعوان کو مخاطب کرتےہوئے جسٹس آصف نے کہاکہ ہم آپ کے دلائل کا قانونی پہلو تو سمجھ گئےہیں۔
چیف جسٹس نے وفاق کے وکیل سے پوچھا کیاآپ آج 1 بجے تک دلائل مکمل کرلیں گے ؟
وفاق کے وکیل نے کہاکہ مجھے اپنے دلائل دینے میں چند دن کا وقت دیا جائے جس پر چیف جسٹس نے پوچھا کتنا؟۔
بابر اعوان نے کہاکہ میں تو کچے دھاگے سے بندھا ہوں آپ جتنا وقت دے دیں جس پر چیف جسٹس نے کہاکہ وکالت کا دھاگہ تو مضبوط ہوتاہے ہاں مگر کوئی اور دھاگہ کمزور ہوتا ہوگا۔
Breaking News
21:57
muzaffargarhupdate
No comments
ڈیرا سماعیل خان میں دہشت گردوں نے راکٹوں،دستی بموں اور جدید اسلحے سے درابن تھانے پر حملہ کردیا جسمیں اے ایس آئی شہیداور ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے جن کی تعداد 8 سے 10تک تھی درابن تھانے پر اچانک حملہ کردیا اور راکٹ سے فائر کرکے تھانے کا مرکزی گیٹ توڑ کرتھانے میں داخل ہو گئے اور جدید اسلحے سے فائرنگ کی جس کی وجہ سے اے ایس آئی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ ایس ایچ او سمیت 4
شریف بردران عوامی سونامی سے خوف زدہ
21:35
muzaffargarhupdate
No comments
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ شریف بردران عوامی سونامی سے خوف زدہ ہیں جب کہ دہشتگردی کے مسائل کا حل صرف مذاکرات ہے۔
لندن سے واپسی پر لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ برطانوی اخبار نے ملاقات کی جھوٹی خبر کو واپس نہ لیا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔
انہوں نے کہاکہ آصف زرداری اور نواز شریف بھائی ہے اور ان کی جماعتوں نے پاکستان کا برا حال کردیا ہے عوام ان سے تنگ ہے میری کوشش ہے کہ عوام کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کیا جائے۔
تحریک انصاف کے سربراہ نے کہاکہ مجھ پر اسٹبلشمنٹ کا الزام لگایا جاتا ہے جب کہ حقیقتاً اسٹبلشمنٹ کے آلہ کار رائے ونڈ میں بیٹھے ہیں جن پر آئی ایس آئی سے 35 لاکھ روپے لینے کا کیس سپریم کورت میں چل رہا ہے۔
انہوں نے میمو کیس پر حسین کے حقانی کے استعفیٰ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے توچلے جانا ہی تھی مگر اس کا اصل ذمہ دار تو زرداری ہے۔
عمران خان نے بتایا کہ میں نے ورلڈ اکنامک فورم میں تجویز دی کے دہشت گردی کا حل صرف مذاکرات ہے کیونکہ امریکا میں افغانستان میں دس سال جنگ کررہا ہے لیکن کوئی حل نہیں نکلا جب کہ آج کل یہ خبریں بھی آرہی ہے کہ پاک فوج نے طالبان سے مذاکرات شروع کردیئے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ 25 دسمبر کے کراچی کے جلسے کے بعد سب کو پتہ چل جائے گا کہ کس کا جلسہ عوامی تھا اور کس کا سرکاری۔
بھارت کا اعتراض , امریکہ نے اپنی ویب سائٹ سے کشمیر کا نقشہ ہٹا دیا
21:32
muzaffargarhupdate
No comments
بھارت کے اعتراض کے بعد امریکہ کی وزارت خارجہ نے اپنی ویب سائٹ سے وہ نقشہ ہٹا لیا ہے جس میں کشمیر کو پاکستان کے حصے کے طور پر دکھایا گیا تھا
حسین حقانی کے استعفے پر افسوس ہوا
18:30
muzaffargarhupdate
No comments
واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں محکمہ امور خارجہ کے چیئرمین جان کیری کا کہنا ہے کہ امریکا میں متعین پاکستانی سفیر حسین حقانی کے استعفے پر افسوس ہوا، ان کی کمی محسوس کی جائے گی۔
واشنگٹن میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حسین حقانی نے پاکستان اور امریکا کے تعلقات کے درمیان آنے والے نشیب و فراز میں مل کر کام کیا،ان کی ذہانت اور بصیرت ہیشہ یاد رکھی جائے گی۔
سینیٹر جان کیری کا کہان تھا کہ حسین حقانی امریکا میں اپنے ملک و قوم کے زبردست وکیل تھے تاہم امریکا پاکستانی حکومت کے فیصلے کا احترام کرتا ہے۔
علاوہ ازیں وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حسین حقانی امریکا کے قریبی دوست تھے، ہم ان کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لیکن ن کا استعفی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔
عفت عمران گردیزی کو قائم مقام سفیر مقرر
18:28
muzaffargarhupdate
No comments
اسلام آباد : متنازعہ میمو اسیکنڈل پر امریکا میں پاکستانی سفیر حسین حقانی کو مستعفی کرائے جانے کے بعد عفت عمران گردیزی کو قائم مقام سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے مرکزی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع دفترخارجہ کے مطابق عفت گردیزی امریکا میں پاکستانی سفیر حسین حقانی کی نائب کے طور پر فرائض انجام دے رہی تھیں۔
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا میں پاکستان کے مستقل سفیر کی عدم تعیناتی تک عفت گردیزی پاکستانی سفیر کے فرائض ادا کریں گی۔
عفت عمران گردیزی پاکستان کی فارن سروسز میں ایک کیریئر افسر ہیں جنہوں نے 1987ء میں فارن سروسز کو جوائن کیا۔
انہوں نے 1993ء تک مختلف ڈویژنز میں خدمات سرانجام دیں جن میں امریکا اور اقوام متحدہ میں خدمات بھی شامل ہیں۔
1993ءسے 1998ء تک وہ ہانگ کانگ میں پاکستان کی نائب قونصل جنرل رہیں جب کہ 2001ء سے 2005ء تک وہ وزارت امور خارجہ میں ڈائریکٹرسیکورٹی کونسل اور ہیومن رائٹس ڈویژن رہیں۔
2005ء سے 2009ء تک وہ برلن میں پاکستان کی قونصلر اور پھر بعد میں منسٹر رہیں ۔
انہوں نے 2009ء میں واشنگٹن میں بطور وزیر جوائن کیا جب کہ وہ 5 اگست 2010ء کو سفارتخانے کی نائب ناظم الامور مقرر ہوئیں۔
معاشیات میں ماسٹر ڈگری ہولڈر اوردو بچوں کی ماں عفت گردیزی کو اب واشنگٹن میں قائم مقام پاکستانی سفیر مقرر کیا گیا ہے۔
Memo costs Haqqani US Ambassador post
08:50
muzaffargarhupdate
No comments
ISLAMABAD: Hussain Haqqani, the embattled Pakistani Ambassador to the US, has tendered his resignation and expressed readiness to face an enquiry before the top military and political leadership here at the Presidency. According to sources, Prime Minister Yusuf Raza Gilani has accepted Haqqani’s resignation. Presidential spokesman Farhatullah Babar has said that the Prime Minister demanded resignation from the US Ambassador in order to ensure a transparent enquiry into the memogate issue. A meeting of top military and political leadership is still underway at the Presidency to grill Husain Haqqani for his alleged role in the memo issue. President Asif Ali Zardari, Prime Minister Yusuf Raza Gilani besides Chief of Army Staff General Ashfaq Parvez Kayani and and the ISI Chief Lt. Gen. Ahmed Shuja Pasha are present at the meeting. Reuters Adds: Pakistan's ambassador to the US resigned on Tuesday, days after a Pakistani-American businessman said the envoy was behind a controversial memo that accused the Pakistani military of plotting a coup in May. Envoy Husain Haqqani said on his Twitter account he had sent his resignation to the prime minister. Haqqani said he had served the country as an Ambassador for three and a half years and would “contribute to building a new Pakistan free of bigotry and intolerance.” He further said that he would focus his energies on the above mentioned. | ||
My Ghotki gathering being barred: Qureshi
08:46
muzaffargarhupdate
No comments
LAHORE: Former Pakistan Peoples Party leader Shah Mehmood Qureshi who is embarking on a brand new political career has said that he was being barred from holding a gathering in Ghotki. He was talking to newsmen after holding a meeting with Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) leader Mian Nawaz Sharif at Raiwind. He told media that he had handed Mian Nawaz Shrif his say on the current political situation. He said that his political line of action will come to fore in Ghotki on Nov 27. Having said that he also added that he will very soon meet with Pakistan Tehrik-e-Insaf leader Imran Khan. He demanded of the political leadership to hold a self-governing election commission. Commenting on memo controversy he said that what has been unfolded so far will take a long time to fold To a question Qureshi said Pakistan’s former ambassador to US Husain Haqqani did the right thing by taking an exit, now he’ll be in a better position to face inquiry. | ||
PM asked Hussain Haqqani to resign
08:43
muzaffargarhupdate
No comments
ISLAMABAD - Spokesman of the Prime Minister’s House said that the Prime Minister directed conducting of a detailed investigation at an appropriate level and in the meanwhile he asked Pakistan Ambassador to the US Hussain Haqqani to submit his resignation so that the investigation can be carried out properly.
The Spokesman said that all concerned would be afforded sufficient and fair opportunity to present their views and the investigation shell be carried out fairly, objectively and without bias.
The Spokesman further added as a result of controversy generated by the alleged memo which had been drafted, formulated and further admitted to have been received by Authority in USA, it has become necessary in National interest to formally arrive at the actual and true facts.
Haqqani resigns, ready to face inquiry
08:37
muzaffargarhupdate
No comments
ISLAMABAD - Pakistan's Ambassador in US Husain Haqqani has resigned as Ambassador, according to a private television channel.
Haqqani said that he has requested Prime Minister Yusuf Raza Gilani to accept his resignation. He added that he is ready to face any inquiry on the matter.
According to sources, resignations of Ambassador has been accepted.
Earlier, President Asif Ali Zardari chaired an unofficial meeting in his residential compound within the Presidency. Prime Minister Yusuf Raza Gailnai, Chief of Army Staff Ashfaq Pervez Kayani, and Director General Inter Services Intelligence (ISI) Lt General Ahmed Shuja Pasha were also present in the meeting that gave personal hearing to Haqqani.
Presidential spokesperson Farhatuallah Babar denied any official meeting at the Presidency over the issue of secret memo scam so far surrounding Haqqani.
According to well-placed sources, Haqqani offered his resignation before any proceedings. On the other hand, the President asked him to answer the questions of the high profile meeting before offering anything including resignation.
The sources told that Haqqani answered a plethora of questions raised by almost all of the participants mostly from the military leadership. In nutshell he denied having any link to the secret memo that American businessman of Pakistani origin Mansoor Ijaz had claimed Haqqani wrote to former US military chief Mike Mullen against army and ISI, the sources maintained.
Eventually, the sources said, the meeting under the President decided to appoint a Parliamentary Committee to probe the entire issue and investigate Mr Haqqani to the logical conclusion. The meeting empowered Yusuf Raza Gilani as being the Leader of the House in the National Assembly to appoint the Parliamentary Committee to probe the matter.
According to the sources, it was also decided during the meeting that Haqqani’s resignation, and his belongings including laptop, blackberry and other personal equipments and instruments would also be handed over to the Committee. The committee would have the mandate to probe, formulate findings and give final recommendations about the fate of Haqqani’s resignation, the sources added.
PEPCO told to recover Rs 1.35b from Reshma RPP
06:24
muzaffargarhupdate
No comments
ISLAMABAD - A two-member Supreme Court bench on Monday directed the Pakistan Electric Power Company (PEPCO) to ensure recovery of Rs 1.35 billion from Reshma Rental Power Project (RPP) as mark-up.
The Reshma RPP has already deposited Rs 4.57 billion, which it had taken as mobilisation advance, however, it has so far failed to deposit Rs 1.35 billion as markup of the total amount it had taken in advance.
A two-member Supreme Court bench of Chief Justice Iftikhar Muhammad Chaudhry and Justice Khilji Arif Hussain was hearing a suo motu case along with two identical petitions filed by Federal Minister Faisal Saleh Hayat and PML-N MNA Khawaja Muhammad Asif against corruption in the contract of rental power projects (RPPs).
Appearing on notice, PEPCO’s counsel told the court that PEPCO had received Rs 4.57 billion from Reshma RPP, while Rs 1.35 billion mark-up had yet to be paid, for which the client had given notice.
He said if Reshma failed to pay the mark-up, its machinery would be confiscated, adding that the machinery was worth the same amount.
The chief justice observed that while giving the contracts of these projects, PEPCO did not consider the tariff given by NEPRA.
He said PEPCO also did not consider the purchasing power of the masses. The court directed PEPCO to submit details of the electricity and its tariff purchased from these RPP’s during the last three years.
The court also directed the Ministry of Water and Power to submit within next 24 hours a detailed report over acquisition of scrap from China to establish some RPPs. The chief justice regretted that there was no policy while establishing the RPPs. He said public exchequer must be saved and no one could be given relaxation in this regard. “People are asking that you are the chief justice of Pakistan, what did you do for the poor masses,” he said.
“Was there any transparency in these projects?” the chief justice asked, noting that the Water and Power Ministry, despite knowing that these RPPs would not be able to give 100 percent production, kept on enhancing the rates of electricity and burdening the poor masses.
He said government had no policy while establishing these RPPs and the entire project was against public interest. The CJ directed NEPRA to submit a detailed report over it.