اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے ماہ مئی کے بجلی بلوں میں فیول
ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ تقریبا ڈیڑھ روپیہ کا اضافہ کرنے کی منظوری دے
دی ہے۔ نیشنل پاور جنریشن کمپنی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ماہ مئی
کیلئے بجلی نزخوں کو 1 روپیہ 52 پیسے بڑھانے کی درخواست دی تھی، نیپرا نے
آج اسکی سماعت کرتے ہوئے 1 روپیہ 51 پیسے فی یونٹ ، اضافہ کرنے کی منظوری
دے دی، یہ اضافہ ملک کی تمام 9 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے ص
ارفین پر لاگو
ہوگا تاہم کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی پر اس کا نفاذ نہیں ہوگا، بڑھائے گئے
نزخوں کی وصولی ماہ دسمبر کے بجلی بلوں میں وصول کی جائے گی۔
0 comments:
Post a Comment