Monday, 25 June 2012

موسیٰ گیلانی کے وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد: گرفتاری کا فیصلہ برقرار


سیاسی انتقام کے طور پر پھنسایا جارہاہے۔ ٹھوس ثبوت موجود نہیں، درخواست میں موقف ، فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنچ کرینگے ، وکیل صفائی۔
راولپنڈی(نامہ نگار خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کلیم خاں نے ایفی ڈرین سیکنڈل میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے رکن قومی اسمبلی علی موسیٰ گیلانی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی اور وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا جبکہ اینٹی نارکوٹکس فورس کو بھی وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کی اجازت دے دی۔

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India