Monday, 25 June 2012

حاجی پور جنوبی کے ملک غلام حید ر لانگ کے بیٹے ملک شریف لانگ انتقال کر گئے۔

آج صبح 10بجے ملک غلام حید ر لانگ کے بیٹے ملک شریف لانگ نشتر ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
گزشتہ دنوں طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔جہاں ان کا کڈنی کا آپبریشن تھا۔ مگر دل کے مرض کی وجہ سے آپریشن میں تاخیر ہونے پر آج مورخہ 2012-6-25کو خالق حقیقی سے جا ملے۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو جورِ رحمت میں جگہ دےاور لواحیقین کو صبر جمعیل عطا فرمائے۔ امین

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Hot Sonakshi Sinha, Car Price in India