اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میچ فکسنگ کیس میں انگلینڈ میں قید کاٹنے والے
سابق کپتان سلمان بٹ وطن واپس پہنچ گئے ہیں ایئرپورٹ سے باہر آتے ہوئے
انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے میچ فکسنگ نہیں کی جلد ہی پریس
کانفرنس کرکے میچ فکسنگ کے اصل حقائق سامنے لائوں گا۔
0 comments:
Post a Comment