نیویارک …ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سابق ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن
محمد علی کے اعزاز میں شاندار دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے
مطابق انجلینا نے اولمپک پارٹی کے نام سے محمد علی کے اعزاز میں 25 جولائی
کو ایک شاندار تقریب طے کرلی ہے جس میں شرکت کیلئے ڈچز آف کیمرج لیڈی
کیتھرین(کیٹ)فٹبالر ڈیوڈ بیکھم اور ان کی اہلیہ وکٹوریا بیکھم، اداکارہ
شیرون سٹون، مائیکل ڈگلس، کیتھرائن زیٹا جونز اور شہزادہ ہیری کو دعوت دی
گئی ہ
ے مہمان تقریب کے دوران موبائل فون اور کیمروں سے تصاویر نہیں بناسکیں
گےـ
0 comments:
Post a Comment